top of page
(۲) سید کالے شاہ ولد گلاب شاہ: سید کالے شاہ کی شادی ہمراہ بیوی جی دختر سید نتھے شاہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سید شاہ محمد (۲) سید سید احمد پیدا ہوئے (ا) سید شاہ محمد کی شادی ہمراہ محمد بی بی دختر سید روشن شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر سید اعجاز حسین پیداہ وا (ا) سید اعجاز حسین کے ہاں ایک پسر سید گلزار حسین پیدا ہوا۔ (۲) سید سید احمد شاہ نے شادی نہ کی (۲) سید فرزند علی ولد گلاب: سید فرزند علی کی شادی ہمراہ دختر سید جلال دین ہوئی اور اُس سے دو پسران (ا) سید محمد شاہ (۲) سید رحمان شاہ پیدا ہوئے۔ (۳) میر فضل الٰہی ولد سید نصر اللہ شاہ: میر فضل الہی کی شادی ہمراہ سعادت بی بی دختر سرفرازشادی ہوئی۔ اور ایک پسر سید نور علی شاہ ایک دختر حسن بی بی پیدا ہوئی (ا) سید نور علی شاہ کا ایک بیتا سید محمد بوٹا شاہ پیدا ہوا (ا) سید بوٹا شاہ میلہ گلو شاہ گیا۔ فقیری پوشاک پہن لی۔ (۲) سید عزت اللہ ولد سید شاہ چراخ: سید عزت اللہ شاہ کی شادی ہمراہ عزت بی بی دختر سید محمد اشرف شادی ہوئی اور ایک پسرو ایک دختر (ا) صدر دین دختر جنت بی بی پیداہ وئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ بیگم بی بی موضع کوٹلی سید میر شادی ہوئی اُس سے دو پران و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید علی اصغر شاہ (۲) سید علی اکبر شاہ پسران، دختران (ا) صاحب بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید صدر دین ولد عزت اللہ: سید صدر دین کے د وپسران (ا) سید عمر شاہ (۲) سید سکندر شاہ پیدا ہوئے (ا) سید عمر شاہ کی شادی ہمراہ نور صاحبہوئی۔ او ردو پسران (ا) سید ناد علی (۲) سید عیدے شاہ پسران، دختران (ا) مراد بی بی (۲) کریم بی بی پیدا ہوئی (۲) سید سکندر شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید بخش الٰہی (۲) سید سید میر پیدا ہوئے۔ (ا) سید بخش الٰہی کی شادی ہمراہ کرم بی بی ہوئی۔ اور ایک پسر سید رحمت علی عرف روڑے شاہ پیدا ہوا۔ (ا) سید رحمت علی شاہ عرف روڑے شاہ کے ہاں چار پسران دو دختران پیدا ہوئیں (ا)سید محمد
bottom of page