top of page
بیٹیاں:1۔   سیدہ نفیسہ بی بی شیرازی 2۔  سیدہ ثمرہ بی بی شیرازی 3- سیدہ شکیلہ بی بی  شیرازی1۔سید قمر عباس شیرازی ولد سید وسیم عباس شیرازی کی شادی صفیہ بیگم کے ساتھ ہوئی جس سے چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ بیٹیاں :1۔سیدہ حجاب فاطمہ شیرازی 2۔سیدہ نگاہ زینب شیرازی
3۔ سیدہ ردا فاطمہ شیرازی4۔ سیدہ دعا فاطمہ شیرازی3۔ سید نوید عباس شیرازی کی ابھی تک
شادی نہیں ہوئی 4۔سید علی عباس کی شادی نصرت بانو دختر سید ذاکر حسین سندرانہ سیداں میں ہوئی  جس سے پانچ بیٹے پیدا ہوئے۔پسران۔ 1۔سید نذر عباس شیرازی 2۔سید فخر عباس شیرازی 3 سید شجر عباس شیرازی 4۔ سید ثمر عباس شیرازی 5۔ سید میثم عباس شیرازی۔۔ (۳) سید بخش حسین ولد رحمت علی کی شادی ہمراہ سردار بیگم ہوئی۔ اُس سے چار پسران و تین دختران پیدا ہوئیں۔ یہ سندھ حیدر آباد رہائش رکھتے ہیں۔ سید طفیل حسین ولد رحمت علی شاہ کی شادی ہمراہ نورفاطمہ ہوئی۔ اُس سے (ا) سید شفاقت حسین (۲) سید افتخار حسین ایک دختر افتخار بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید شفاقت حسین کی شادی ہمراہ زبیدہ ہوئی۔ اورتین پسران (ا) سید سرفراز (۲) سید شہباز حسین (۳) سید گوگی، دختر بی بی پیدا ہوئی (ا) سید سرفراز حسین غیر برادری شادی ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی (۲) سید افتخار حسین کی شادی ہمراہ میمونہ ہوئی۔او ر دو پسران ایک دختر پیدا ہوئی
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page