top of page
(۵) پیدا ہوئے ایک دختر کنیز فاطمہ۔ (ا) دسید تنویر حیدر فوت ہوئے (۲) سید ظہر حیدر کی شادی ہوئی پسرنا پیدا ہوئے (۳) سید ادریس حیدر کی شادی ہمراہ رقیہ بیگم دختر شریف حسین ہوئی۔ دو پسران پیدا ہوئے (۴) سید آفتاب احمد کی شادی ہمراہ دختر سید گلزار حسین ہوئی۔ اور دو پسران پیدا ہوئے۔ کنیز فاطمہ ہمراہ سید اعجاز حسین شادی ہوئی۔ (۳) سید نور حسین جوانی میں فوت ہوا۔ دختران (ا) سید منظور حسین: سرور خلیل اختری ہمراہ عارف حسین۔ امت العزیز ہمراہ اختر حسین، ریحانہ بتول ہمراہ نعیم عباس منور اظہرہ ہمراہ غلام مرتضیٰ شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید میر علی اصغر شاہ کی شادی ہمراہ شرف بی بی دختر سید عزیز اللہ شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر سید امام شاہ پیدا ہوا۔ بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ (۳) سید میر علی اکبر ولد سید عزت اللہ: سید میر علی اکبر کی شادی ہمراہ رقیہ بی بی دختر سید کاظم بخش ہوئی۔ اور چھ پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران (ا) سید حسن شاہ (۲) سید دیوان شاہ (۳) سید ملائم شاہ (۴) سید ستار شاہ (۵) سید فقیر اللہ شاہ (۶) حیات علی شاہ۔ دختر نور فاطمہ، نور فاطمہ کی شادی عمر شاہ سے ہوئی۔ (ا) سید حسن شاہ دل سید علی اکبر شاہ کی شادی ہمراہ فضل بی بی موضع باجڑہ ہوئی۔ چار پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا)دختر بیوی جی کی شادی ہمراہ ناد علی ولد عمر شاہ فرزند بی بی ہمراہ سید سید میر ولد سید ملائم شاہ ہوئی۔ سید غلام علی شاہ نمبر 1 و سید نواب شاہ نمبر3 بچپن میں ہی ہی فوت ہوگئے (۲) سید نجیب علی شاہ کی شادی ہمرہ بانو بی بی دختر سیّد دیوان شاہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ پیدا ہوئی (۴) سید فرزند علی شاہ سلطنت انگریزی کے دہد میں خانپور سیداں کے نمبردار ہوئے۔ ان کی شادی دو جگہ ہوئی۔ اویل ہمراہ گلاب بی بی دختر سید ملائم شاہ آُس سے چار پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید امام شاہ (۲) سید غلام علی (۳) سید سید علی (۴) سید شاہ محمد پسران۔ دختر
bottom of page