top of page
سخاوت بی بی۔ دوبارہ شادی ہر ماہ ایمنہ بی بی سکنہ کوٹلی نورنگ شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران و چھ دختران سید طالب حسین (۲)سید عطا حسین، دختران (ا) سردار بیگم (۲) زینب بی بی (۳) سکینہ فاطمہ پیدا ہوئیں۔ سید غلام علی نمبر۲ فوت ہوگیا (ا) سید امام شاہ کی شادی ہمراہ عدالت بی بی موضع باجڑہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید سید علی شاہ کی شادی ہمراہ عدالت بی بی موضع باجڑہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید سید علی شاہ کی شادی ہمراہ نیاز بی بی دختر سید رحمت علی شاہ ہوئی۔ اور دو پسران و چھ دختران پیدا ہوئیں (ا) سید میر محمد (۲) سید نذر محمد (۳) سید میر محمد شاہ کے موضع کوٹلی نورنگ شاہ شادی ہوئی اُس سے پانچ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید امداد نبی شاہ (۲) سید طفیل حسین (۳) سید اولاد حسین (۴) سید علام مرتضیٰ (۵) سید اقبال حسین پسران، دختران (ا) ظہور بی بی (۲) کنیز بیگم (۳) نواب بیگم پیدا ہوئیں (۲) سید نزر محمد کی شادی ہمراہ شہراں بی بی دختر سید شاہ محمد (ا) فرزندحیدر (۲) سید شہزاد حیدر (۳) سید مقصود و حیدر پسران ایک دختر شمیم پیدا ہوئی۔ (۴) سید امجد حسین کی شادی ہمراہ رصیہ بیگم ہوئی اور اُس سے دو پسران (ا) سید محسن رضا (۲) سید آصف رضا دختر علیہ بتول پیدا ہوئی۔ (ا) سید امداد نبی ولد سید میر محمد: سید امداد نبی شاہ ول شادی ہمراہ ایمنہ بی بی شادی ہوئی۔ اور ایک پسر سید عابد حسین پیدا ہوا۔ دوبارہ شادی شاہ بیگم سے ہوئی۔ اور دو پسران (ا) سید افتخار نبی (۲) سید اعزاز نبی۔ پانچ دختران (ا) خاتون بیگم (۲) اقبال بیگم (۳) حمید (۴) زبیدہ (۵) شمیم و تیسری بار ہمراہ زرین بانو ہوئی۔ اور سید امتیاز نبی (۲) سید پرویز نبی دختران شہناز پروین پیدا ہوئی۔ (ا) سید عابد حسین کی شادی ہمراہ رقیہ بیگم دختر سید علی اصغر شاہ ہوئی۔ چار پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) سید تنویر حیدر (۲) سید تحسین حیدر (۳) سید توقیرحیدر (۴) سید مستقہم حیدر پسران،
bottom of page