top of page
کوئی اولاد نہ پیدا ہوئی۔ (۵) سید طالب حسین ولد سید فرزند علی: سید طالب حسین شاہ کی شادی ہمراہ نور بیگم دختر سید مراد علی ولد سید حیات علی شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر محمد حسین پیدا ہوا (ا)سید محمد حسین کے ہاں تین پسران و دوختران پیدا ہوئیں (ا) سید سجاد حسین (۲) سید جعفر حسین (۳) سید محمد سعید شاہ پسران، دختران کلثوم بی بی، حمیدہ بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا) سید کاظم حسین کی شادی ہمراہ صیغہ بیگم ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید سجاد حسین کی شادی ہمراہ شمیم فاطمہ دختر سید امداد نبی ہوئی اُس سے چھ پسران ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید شبیہ حیدر (۲) سیّد مجتبیٰ حیدر (۳) سید وسیم حیدر (۴) سید سلیم حیدر (۵) سید ندیم حیدر (۶) سید علی سجاد پسران ایک دختر عصمت بتول پیدا ہوئی۔ (۳) سید جعفر حسین کی شادی ہمراہ سرفراز دختر سید غلام عباس ہوئی۔ اور دو پسران و دو دختران پیدا ہوئی۔ (ا) سید فیصل (۲) سید عمران (۳) سید محمد سعید شاہ کی ہمراہ خوشنودہ بیگم شادی ہوئی۔ دو پسران دو دختران (ا) سید عمران (۲) سید سلیمان۔ دختران فرح، برہ پیدا ہوئیں-سید محمد سعید شاہ شیرازی کی دوسری شادی ہمراہ سیدہ عذرا بخاری دختر سید صادق حسین شاہ کے ہمراہ ہوئی جس سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران:1- سید کامران حیدر شیرازی دختران :1-سیدہ خدیجہ بتول شیرازی
۔(۶) سید عطا حسین شاہ ولد سید فرزند علی شاہ: سید عطا حسین شاہ ہمراہ برکت بی بی دختر سیّد چندن شاہ ولد سید حیات علی شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین پسران و دودختران (ا) صفدر حسین (۲) سید اصغر علی شاہ (۳) سید اقبال حسین پسران، دختران ممتاز بی بی، عزیز فاطمہ، نور فاطمہ پیدا ہوئین۔ (ا) سید صفدر حسین کے دو پسران (ا) سید اشفاق حسین (۲) سید الطاف حسین پسران، تین دختران سرور خاتون، نثار فاطمہ، کنیز فاطمہ پیدا ہوئیں (ا) سیداشفاق حسین کے ہاں تین پسران (ا) سید غیاث حیدر (۲) سید اشتیاق حیدر (۳) تجمل حسین پسران، دختران کلثوم فاطمہ پیدا ہوئی۔ (۲) سید الطاف حسین کے ہاں چار پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید حیدر
bottom of page