top of page
(۲) سید اسد (۳) سید مبشر (۴) سید عباس حیدر پسرنا، دختران طیبہ، بتول آسیہ بتول، آمنہ بتول پیدا ہوئیں۔ (۱) سید غیاث حیدر ولد سید اشفاق حسین: سید غیاث حیدر ہمراہ جلیہ زہرہ شادی ہوئی۔ اور ایک پسر و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید فیضان عباس پیدا ہوا۔ دختران (ا) تحریم فاطمہ (۲) ثناء فاطمہ پیداہوئیں (۲) سید اشتیاق حیدر ہمراہ مودت زہرہ شادی ہوئی اور تین پسران (ا) علی جواد (۲) حسن محتشم (۳) حسین مہدی (۴) دیباج حیدر (۵) سر مد عباس پیدا ہوئے۔ (۳) سید اقبال حسین ولد سیّد عطا حسین شاہ: سید اقبال حسین کے ہاں دو دختران تحسین زہرہ، تسلیم زہرہ پیدا ہوئیں (۳) تژمل حسین ہمراہ صائمہ بتول دختر ضمیر شاہ دو پسر (ا) علی عقیل (۲) علی حیدر پیدا ہوئے۔ (۲) سید اصغر علی ولد سید عطا حسین شاہ: سید اصغڑ علی شاہ کی شادی ہمراہ کلثوم زہرہ دختر سید محمد حسین شاہ ہوئی اور اس سے دو پسرنا دو دختران پیدا ہوئین۔ (ا) سید بشیر حسین شاہ (۲) سید جاوید حسین پسران۔ د ودختران نور فاطمہ، رضیہ بانو پیداہوئیں۔ (ا)سید بشیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سرور خاتون دختر سید صفدر حسین ہوئی۔ اور اس کے تین پسران (ا) سید محمود حسین (۲) سید پرویز حیدر (۳) سید علی عقیل پسران پیدا ہوئے (۲) سید جاوید حسین کی شادی ہمراہ تسلیم زہرہ دختر سید اقبال حسین ہوئی او راُس سے کے ہاں ایک دختر صدف زہرہ پیدا ہوئی۔ (ا) سید محمود حسین کی شادی ہمراہ روبینہ دختر کرنل شفیق بخاری ہوئی۔ (۲) سید پرویز حیدر کی شادی ہمراہ عترت زہرہ دختر سید آغا حسین ہوئی۔ تین پسران و ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) علی توصیف (۲) میثم عباس (۳) علی اصغر، دختر اُم کلثوم پیدا ہوئی۔
bottom of page