top of page
(۳) علی عقیل کی شادی ہمراہ عذرا بتول دختر سید اشفاق حسین ہوئی۔ ان کے تین پسران ہیں (ا) سید علی حیدر (۲) سید کمیل عباس (۳) سید غفیر حیدر صدف زاہرہ شادی ہمراہ محسن عباس جعفری ولد جعفر حسین ہوئی ان کے دو دختران اور ایک پسر پیدا ہوا (ا) عترت بتول (۲) ماہ رُخ بتول پسر روشان عباس۔ 2۔ سید دیوان شاہ ولد سید علی اکبر شاہ: سید دیوان علی شاہ کی شادی ہمراہ امیر بی بی سے ہوئی سکنہ موضع جسڑ ہوئی۔ دو پسران دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید رحمت علی شاہ (۲) سید حرمت علی شاہ۔ دختران، بانو بی بی، جان بی بی پیداہوئیں، (ا) سید رحمت علی شاہ کی شادی ہمراہ نور بی بی دختر سید فقیر اللہ شاہ شادی ہوئی، تین پسران و تیندختران پیدا ہوئیں (ا) سید سراج دین (۲) سید علی شیر سید سید حسن پسران، دختران نیاز بی بی، عطر بی بی، حسن بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا) سید سراج دین کی شادی ہمراہ زینب بی بی دختر سیّد فرزند علی شاہ ہوئی۔ اُس سے تین پسران (ا) سید امداد حسین (۲) سید باقر حسین (۳) سید طفیل حسین پیدا ہوئے۔ (ا) سید امداد حسین کے دو پسران (ا) سید اختر حسین (۲) سید ابن الحسن پیدا ہوئے (ا) سید اختر حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے(ا) سید کلیم عباس (۲) سید علیم عباس پیدا ہوئے (ا) سید کلیم عباس کی شادی ہمراہ سمقیہ دختر سید اقوال حسین شاہ ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران (ا) سید محمد ثمر (۲) سید عمر عباس پیدا ہوئے دختران نازیہ عباس، جوریہ عباس، نمیرہ عباس، نائمہ عباس، طیبہ عباس، فائزہ عباس دختران پیدا ہوئیں۔ (۲) سید علیم عباس کی شادی ہمراہ تحسین زہرہ دختر سید اقبال حسین ہوئی۔ اُس سے دو پسران دو دختران پیدا ہوئیں پسران (ا) سید رصا عباس (۲) سید کامران عباس۔ دختران زینب زہرہ، عطیہ زہرہ پیدا ہوئیں۔ (۲) سید ابن الحسن ولد سید امداد حسین: سید ابن الحسن کے ہاں پس و چھ دختران پیدا ہوئیں۔ پس
bottom of page