top of page

شاہ ۴۔ سید صغیر حسین شاہ پیدا ہوئے۔ ۱۔سید منظور حسین شا ہ ولد سید حسین شاہ کی شادی سیدہ غلام سکینہسادات بخاری ہشیار پور انڈیا میں ہوئی جنکے بطن سے تین بیٹے پیدا ہوئے پسران: ۱۔سید لال حسین شیرازی ۲۔سید فوق حسین شیرازی ۳۔سید شوق حسین شیرازی دختران: ۱۔سیدہ ارشاد فاطمہ ۲۔سیدہ گلزار فاطمہ

۲۔ سید فوق حسین ولد سید منظور حسین کی شادی سید شریف حسین ولد سید الطاف حسین کی بیٹی سیدہ نازلی سے ہوئی جس سے دو بیٹے ۔ اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔ سید شفیع الحسنین ۲۔سید شبیہ الحسنین المعروف سید حسنین شیرازی دختران: ۱۔سید شفیع الحسنین ولد سید فوق حسین شیرازی کی شادی دختر سید علی حسن پٹواری کی بیٹی سیدہ منزہ زہرہ سے ہوئی اور پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔۱۔سید صداقت زہرہ ۲۔سیدہ ثمینہ بتول ۳۔سیدہ شازیہ بتول دختران: ۱۔ثناء زہرہ۲۔گلناز فاطمہ ۳۔ماہین بتول ۴۔گلزار فاطمہ ۵۔سحر بتول

۔۲سید شبیہ الحسنین المعروف سید حسنین

شیرازی ولدسید فوق حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سید ابرار حسین کی دختر سید ہ ارم فرواہ سے ہوئی جس سے چھ بچے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید کشف حیدر شیرازی ۲۔سید شاہ زمان حیدر شیرازی ۳۔سید شبر عباس شیرازی دختران: ۱۔سیدہ فاطمہ حسنین شیرازی ۲۔سیدہ ایمان زہرہ شیرازی ۳۔سیدہ کائنات زہرہ شیرازی ۱۔سید صداقت زہرہ کی شادی کلیم عباس شیرازی بن سید صدیق شیرای کے ہمراہ ہوئی اور تین بیٹے پیدا ہوئے۔ ۱۔سید وفا حیدر شیرازی ۲۔سید وصی حیدر شیرازی ۳۔سید شان حیدر شیرازی ۲۔سیدہ ثمینہ بتول کی شادی ہمراہ سید نعیم الحسن ولد جعفر حسین سے ہوئی جس سے دو بیٹے پیدا ہوئے۔اور دو دختران پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید محمد عون علی شیرازی ۲۔سید عباس علی عون شیرازی دختران ۱۔ سیدہ تغزل زہرہ شیرازی ۲سیدہ حرا فاطمہ شیرازی

۳۔سیدہ شازیہ بتول کی شادی ہمراہ سید عمران حیدر شیرازی موضع ولد سید محسن علی شیرازی خیراللہ پور شریف قبلہ مجتہد سید حشمت علی شیرازی کے خاندان میں ہوئی۔ جس سے ایک بیٹا سید
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page