(۲) سید اقبال حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید نوازش علی (۲) سید فیاض الحسنین پیدا ہوئے۔ ہر دو فوت ہوئے سید شبیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ کلثوم بی بی ہوئی جس سے چار بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔ پسران: 1۔سید اشفاق حسین شاہ شیرازی2- سید کفایت حسین شیرازی3- سید تنویر حسین شیرازی4۔ سید اشتیاق حسین شیرازی۔ دختران:1-سیدہ نرجس شیرازی2-سیدہ پروین شیرازی3-سیدہ نصرت شیرازی1- سید اشفاق حسین شاہ شیرازی جوانی میں وفات پاگئے 2-سید کفایت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ نگہت فردوس دختر سید ناظم حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران:1-سیدعلی رضا شیرازی 2-سید نادر عباس شیرازی-دختران:1-سیدہ حجاب زہرا شیرازی2-سیدہ ارم شیرازی۔3-سید تنویر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ودیعت شیرازی دختر سید اختر حسین شیرازی سے ہوئی جس سے تین بیٹے اورتین بیٹیاں پیدا ہوئی۔پسران۔1-سید حسن رضاشیرازی المعروف راجے شاہ2-سید فواد رضا شیرازی3-سید عدیل شیرازی۔دختران:1-سیدہ کنیز بتول شیرازی2-سیدہ فائزہ بتول شیرازی3-سیدہ عینی سائرش-1-سید حسن رضا شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ سمیرا شیرازی دختر سید ممتاز شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔دختران: 1-سیدہ علیشاہ حسن شیرازی 2-سیدہ رجا حسن شیرازی2-سید فواد رضا شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نوشین شیرازی دختر سیدآفتاب شیرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔پسران:1-سید عون و محمد شیرازی۔3-سید عدیل شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ طیبہ دختر سید عارف حسین شاہ سے ہوئی۔(نوٹ) سید تنویر حسین شیرازی مرحوم نے روضہ مبارک جد امجد سادات خانپور سیداں جعفری شیرازی بابا جی سید سید احمد شیرازی رائے پور کو تعمیر کروایا اور گدی نشیں رہے ۔آپ کی قبر راۓ پور احاطہ روضہ مبارک میں ہے۔4- سید اشتیاق حسین شیرازی ولد سید شبیر حسین شیرازی کی شادی برجیس بی بی سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہو ئیں۔پسران:1- سید آصف رضا شیرازی 2-سید عاطف علی شیرازی3 سید ذیشان رضا شیرازی۔دختران: 1-سیدہ تحسین زہرہ شیرازی 2-سیدہ انجم زہرہ شیرازی 3-سیدہ عظمہ بتول شیرازی۔ (۴) سید صغیر حسین شیرازی ولد سید سید حسین شیرازی