top of page

سے ہوئی۔اور ایک دختر سیدہ خدیجہ بتول ہے۔ ۳

سید ابن حیدرشیراز ی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی اول ہمراہ فضیلت زہرہ دختر جعفر حسین ہوئی اور ایک دختر سیدہ عکس زہرہ پیدا ہوئی۔ ۳

سید ابن حیدرشیراز ی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی دوئم ہمراہ شگفتہ زہرہ ہوئی اور چار پسر پیدا ہوئے۔ پسران: ۱۔سید آل حیدر شیرازی ۲۔ سید شان حیدر شیرازی ۳۔ سید دیباج حیدر شیرازی ۴۔سید مداح حیدر شیرازی

۔سید وقار حیدر شیرازی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ ام رباب دختر سید وزیر حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی اور دو پسران پیدا ہوئے۔ پسران: ۱۔ سید محمد علی حسنین شیرازی ۲۔سید زوہیر حسن شیرازی

۵۔سید اسرار حیدر شیرازی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ نازیہ عباس دختر سید کلیم عباس شیرازی سے ہوئی اور تین دختران پیدا ہوئیں۔ دختران: ۱۔سیدہ مائرہ حیدر ۲۔ سیدہ فاطمہ اسرار ۳۔ وردا زینب

(۲) سید حرمت علی شاہ ولد سید دیوان شاہ: سید حرمت علی شاہ کی شادی ہمراہ عمدہ بی بی دختر سید پیر شاہ ہوئی۔ اور اُس سے پانچ پسران (ا) سید شاہ دین (۲) سید ناصر دین (۳) سید مرید حسین (۴) سید بخش حسین (۵) سید فتح شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید شاہ دین کے ہاں ایک پسر سید علی حسین شاہ پیدا ہوا(ا) سید علی حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید کرامت حسین (۲) سید امانت حسین پیدا ہوئے 1-سید کرامت حسین شیرازى کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں پسران 1-اکبر شاه 2-کفائت حسين شاه 3-سید تنویر حسین شاه 4-سید دبیر حسین شاه دختران 1-صغیر فاطمه 2-ظل هما 3-کوکب 4-عالیہ زهره 3-سید تنویر حسین ولد کرامت حسین کى شادى زهراء بتول دختر باقر حسین شاه کے ساتھ هوئى پسران 1-سید رضا 2-سید علیم رضا دختر 1-ملیحه بتول 4-سید دبیر حسین ولد کرامت حسین ,

2-سید امانت حسین ولد سید على حسین پسران 1-سید فوق حسین شیرازى سید ثقلین حسین شیرازى دختران 1-سیده تسلیم زهره 2- سیده کلثوم زهره 3-سیده بنین زهره 1-سید فوق حسین شیرازى ولد سید امانت حسین شیرازى کى شادى همراه شمیم اختر هوئى دو پسر اور چار دختر پیدا هوئیں۔ پسران 1-سید ناصر شیرازى (جوانى میں رضائے الهى سےوفات پا گیا) 2-سید معصوم حیدر,
- 2-سید معصوم شیرازى ولد سید فوق شیرازى کى شادى همراه نایاب کاظمى دختر سید افتخار کاظمى ظفروال هوئى اور ایک پسر سید محمد رضا شیرازى پیدا هوا۔ دختران 1-سیده عامره 2-سیده عاصمه 3-سیده صائمه 4-سیده معظمه 2-سید ثقلین حسین شیرازى ولد سید امانت حسین شیرازى کى شادى توقیر زهره کے همراه هوئى اور تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا هوئیں پسران 1-سید سبطین حیدر 2-سید حسن عسکرى 3-سید قاسم دختران 1-سیده تطهیر بتول 2-سیده مدهت بتول

(۲) -سید ناصر دین کے ہاں چار دختران کنیز بیگم، مخدوم بیگم، سکینہ بیگم شہر بانو، پیدا ہوئیں-

111A

bottom of page