۔سید علی عمران شیرازی ولد سید منور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ مدیحہ بتول دختر سید مظفر مسعود حیدر سے ہوئی اور ایک پسر سید محمد مهدى اور ایک دختر سیدہ مریم عمران پیدا ہوئی۔ (۵) سید فتح شاہ کے ہاں ایک پسر سید صفدر حسین پیدا ہوا۔ (ا) صفدر حسین شیرازی ولد سیدفتح محمد شیرازی کی شادی سکینہ بیگم دختر ناصر شاہ سے ہو ئی اور ایک بیٹا سید ذوالفقار علی شیرازی المعروف بوٹے شاہ پیدا ہوا۔

سید ذوالفقار علی شیرازی ولد سید صفدر حسین شیرازی کی شادی اقبال بیگم کے ہمراہ ہوئی جس سے چھ بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید محسن علی ر ضا شیرازی ۲۔سید عرفان علی ۳۔ سید رضوان علی ۴۔سید فرمان علی ۵۔سید وجاہت علی ۶۔سید ناد علی دختران: ۱۔سیدہ شگفتہ شیرازی ۲۔سیدہ صبیحہ شیرازی ۱۔سید محسن علی رضا شیرازی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی کی شادی سیدہ شکیلہ کوثردختر حمیدالحسن کے ہمراہ ہوئی اور دو بیٹے پیدا ہوئے۔ ۱۔سید رامش مہدی شیرازی ۲۔سید اشعل عباس شیرازی ۲۔سید عرفان علی ولد سیدذوالفقار علی شیرازی ۳۔سید رضوان علی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی ۴۔سید فرمان علی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی کی شادی سید ہ ثمرہ بتول دختر سید وسیم شیرازی ہوئی ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید محمد ذوالفقار علی شیرازی دختران: ۱۔سیدہ تتفون زہرہ ۲۔سیدہ کشش زہرہ ۵۔سید وجاہت شیرازی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی کی شادی سیدہ کرن شمسی دختر سید اعجاز شمسی کے ہمراہ ہوئی۔ ۶۔سید ناد علی شیرازی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی کی شادی سیدہ صغراں دختر سید سجاد شیرازی کے ہمراہ ہوئی اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ دختران: سیدہ پاکیزہ فاطمہ۔ 3۔سید ملائم شاہ ولد سید علی اکبر شاہ: سید ملائم شاہ کی شادی ہمراہ امیر بی بی دختر سید نعمت اللہ شادی ہوئی۔ اوراُس سے پانچ پسران و دو ختران پیدا ہوئیں (ا) سید میر شاہ (۲) سید روڑے شاہ (۳) سید امیر حسین (۴) سید شاہ علی (۵) سید برکت علی پسران، دختران گلاب بی بی، برکت بی بی پیدا ہوئیں (ا) سید میر شاہ کی شادی ہمراہ فرزانہ بی بی دختر سید حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔(ا) سید نذیر احمد (۲) سید نیاز علی شاہ پسران، دختران بی بی پیدا ہوئی

111C