top of page
تین دختران پیدا ہوئیں (ا) علی حسن، دختران(ا) مریم بی بی (۲) فضہ بتول (۳) اقراء بتول پیدا ہوئیں۔ (۳) سید انور شاہ کی شادی بیوہ سید تنویر حسین سے ہوئی۔ جس سے چار پسر دو دختران پیدا ہوئے (ا) قمر عباس (۲) قلب عباس (۳) علی حیدر (۴) غضنفر مہدی (ا) سیدہ عمارہ بتول (۲) سیدہ فاطمہ بی بی (ا) سیدہ ساجدہ بی بی کی شادہ سید خالد حسین ولد سید حبیب شاہ سے ہوئی ایک پسر پانچ دختران پیدا ہوئیں۔ (۲) نرجس بتول کی شادی سید ابدال حسین ولد سید حبیب شاہ سے ہوئی دو پسر دختر پیدا ہوئی (۳) سید تونگر حسین کی شادی ہمراہ ارشد بی بی دختر سید نذیر حسین سے ہوئی جس سے دو پسر (ا) سیدکلیم عباس (۲) سید عدیل عباس، دختر (ا) سیدہ نازیہ بتول پیدا ہوئی۔ (ا) سیدنادیہ بتول کی شادی ہمراہ طاہر عباس ولد سید اظہار حسین سے ہوئی۔ (۳) سید منظور حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ گلزار فاطمہ دختر سیدہ ریاض حسین سے ہوئی۔ جس سے چار پسر دو دختران پیدا ہوئے (ا) سید دربار حسین (۲) سید اظہار حسین شاہ (۳) سید ضمیر حسین شاہ (۴) سید ظہر حسین شاہ، دختران (ا) سیدہ ام سلمہ (۲) سیدہ خالدہ بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید دربار حسین کی شادی محفوظ اختر دختر سید عنایت علی شاہ موہن پور سیداں ہوئی جس سے دو پسر پانچ دختران ہوئیں (ا) سید عامر رضا (۲) سید علی رضا، دختران (ا) شمع بتول (۲) صائمہ بتول (۳) حناز ینب (۴) ندا فاطمہ(۵) عاطقہ بتول پیدا ہوئیں۔ (ا) سید عامر رضا کی شادی ہمراہ شازیہ بتول دختر سید شفقت حسین سے ہوئی۔ شمع بتول کی شادی اس عباس ولد سید مخلوق شاہ سے ہوئی۔ جس سے ایک دختر ہوئی صائمہ بتول کی شادی سید وسیم عباس ولد سید شاہ نواز ملتان ہوئی جس سے د و پسر ہوئے۔ حنا زینب کی شادی سیدی طاہر
bottom of page