top of page
عباس ولد سید اظہر عباس خانپور سیداں ہوئی۔ (۲) سید اظہار حسین کی شادی سیدہ سائرہ بتول دختر طفیل حسین سے ہوئی جس سے دو پسر دو دختران ہوئیں (ا) سید ضیغم عباس (۲) سید طاہر عباس دختر (ا) نوشین جعفری پیدا ہوئی۔ (ا) سیدضغیم عباس کی شادی صدف زہرہ دختر ٹی شیرازی سے ہوئی۔ جس سے تین دختران ہوئیں (ا) حجاب زینب (۲) سید طاہر عباس کی شادی بتول دختر سید تونگر حسین سے ہوئی سیدہ شرین جعفری کی شادی ندیم عباس ولد سید حنیف حسین بورے والہ ہوئی۔ (۳) سید ضمیر حسین کی شادی کوثر بی بی دختر انور شاہ کھارنوالہ شیخوپورہ ہوئی جس سے دو پسرچھ دختران ہوئیں (ا) فخر امام (۲) حسنین رضا، دختر (ا) ظل ہما (۲) قرۃ العین (۳) ام النبین (۴) سدرہ بتول (۵) نمر ہ بتول (۶) مافیہ بتول۔ (ا) سیدہ ظل ہما کی شادی سید کلیم عباس ولد سید شاہ انور سے ہوئی جس سے ایک پسر حسن رضا ہوا۔ ام النبین کی شادی سید خرم عباس شیرازی سے لاہور میں ہوئی۔ (۴) سید ظہیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ توصیف زہرہ دختر سید مقبول حسین سے ہوئی۔ جس سے پانچ پسر دو دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سید شیراز حیدر جو چھ ماہ کی عمر میں وفات پا گیا (۲) سیدناصر عباس شیرازی (۳) سید خرم عباس شیرازی (۴) خاور عباس شیرازی (۵) سید اسد عباس شیرازی (ا) سید ام حبیبہ جو دل سال کی عمر میں فوت ہوئی (۲) سیدہ کرن فاطمہ شیرازی (۳) سید خرم عباس شیرازی کی شادی ام النبین دختر سیّد ضمیر حسین شاہ سے ملتان ہوئی جس سے ایک دختر دُعا زینب ہوئی۔ (ا) سیدہ ام سلمہ کی شادی سید شاہ نواز ولد سید اسلم شاہ فقیر والی ہوئی جس سے پانچ پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) سید کلیم عباس (۲) سید ندیم عباس (۳) سید وسیم عباس (۴) سید عدیل عباس (۵) کاشف
bottom of page