top of page
نواز دختر (ا) ام رباب پیدا ہوئی۔ (ا) سید کلیم عباس کی شادی ظلم ہمراہ دختر سید ضمیر حسین سے ہوئی۔ جس سے ایک پسر حسن رضا ہوا۔ (۲) سید ندیم عباس کی شادی راحت بی بی دختر سید بشیر حسین سے خانیوال ہوئی اور ایک سال بعد طلاق ہوئی دوسری شادی کنول بی بی دختر سید سجاد حسین ڈیرے وال ہوئی جن سے پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ صائمہ بتول دختر سید دربار حسین کامونکی ہوئی۔ جس سے دو پسر پدیا ہوئے (۴) عدیل عباس کی شادی ام فرواد دختر سیّد رشید شاہ خانپورہ سیداں ہوئی (۵) کاشف نواز کی شادی قراۃ العین دختر سیّد ضمیر حسین ملتان ہوئی۔ (ا)ام رباب کی شادی شاہد ندیم ملتان میں ہوئی۔ جن سے چار دختران ایک پسر پیدا ہوا (ا) بے مثال (۲) ضو پاش (۳) ماریہ(۴) بختاور پسر، شیرواں علی سیدہ خالدہ بی بی کی شادی سید رشید شاہ سے خان پور سیداں ہوئی جن سے 3 دختران ایک پسر پیدا ہوا (ا) ام فروا (۲) عطیہ بی بی (۳) ام حبیبہ پسر(ا) سید شاہ علی (بابا) ام فروا کی شادی سید عدیل عباس سے ملتان میں ہوئی۔ عطیہ بی بی کی شادی راولپنڈی پسر اسلام شاہ سے ہوئی۔ (۴) سید نذیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ رشید بی بی پسرور میں ہوئی۔ جن سے تین پسر چار دختران پیدا ہوئیں (ا) زوار حسین شاہ (۲) سید سجاد حسین شاہ (۳) سید افتخار حسین شاہ (ا) سیدہ زرینہ بی بی (۲) سیدہ نجف بی بی (۳) سیدہ ارشد بی بی (۴) سیدہ کشور بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید زوار حسین شاہ کی شادی غفور بی بی سے ہوئی جس سے پانچ دختران ہوئیں (ا) صباحت بی بی (۲) راحت بی بی (۳) نمرہ(۴) ارم (۵) فوزیہ صباحت بی بی کی شادی سید تقی رضا سے ہوئی جس سے دو پسران، ۴ دختران پیدا ہوئیں راحت کی شادی سیّد حیدر ضا سے ہوئی جس س اپسر ۲ دختران ہوئے نمرہ کی شادی انجم عباس سے ہوئی جس سے ایک پسرا دختر ہوئے۔ سجاد حسین شاہ کی شادی حلیمہ بی بی سے پسرور ہوئی جن سے ایک پسر محمد علی اور ادختر
bottom of page