top of page
پیدا ہوئی۔ افتخار حسین جعفری کی شادی ہمراہ شگفتہ بی بی سے چونڈہ ہوئی جس سے ایک دختر چار پسر پیداہوئے۔ ٭زرینہ بی بی کی شادی علی قاسم سے ہوئی ٭ بخت بی بی کی شادی شید امتیاز حسین سے ہوئی ٭ارشد بی بی کی شادی سید تونگر حسین سے ہوئی۔ ٭ کشور بی بی کی شادی سید افتخار حسین سے ہوئی۔ سید بشیر حسین کی شادی رقیہ بی بی دختر سید طفیل حسین سے ہوئی جس سے سات دختران پیدا ہوئیں (ا) قدسیہ بی بی (۲) نسیم بی بی (۳) فضیلت بی بی (۴) قمر بی بی (۵) فرحت بی بی (۶) راحت بی بی (۷) نمرہ بی بی قدسیہ بی بی کی شادی ہمراہ سید افتخار حسین سے ہوئی۔ جو تھورے ہی عرصہ کے بعد ٹھیک نبھاؤ نہ ہوئے کے سبب طلاق ہوگئی۔ نسیم بی بی کی شادی پسر عارف حسین سے ہوئی۔جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔ فضیلت بی بی کی شادی ہمراہ سیّد اقتدار حسین سے ہوئی۔ جس سے دو پسر دختران پیدا ہوئیں۔ قمر بی بی کی شادی سید شفیق حسین سے ہوئی۔ جس سے دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں۔ فرحت بی بی کی شادی ہمراہ سید اسرار سے ہوئی۔ راحت بی بی کی شادی ہمراہ جعفر حسین سے ہوئی جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔ نمرہ بی بی کی شادی جو زی ولد سید عنبر حسین سے ہوئی۔ (۲) سید نیاز علی شاہ کی شادی پہلے ہمراہ سردار بیگم دختر سید فرزند علی شاہ ہوئی۔ دو بارہ شادی ہمراہ سکینہ بی بی شادی ہوئی۔ (ا) سید اقبال حسین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی (۲) سید طفیل حسین کے ہاں تین پسران (ا)
bottom of page