top of page
احمد علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید احمد علی شاہ کی شادی ہمراہ دختر سید فضل حسین ہوئی۔ ایک پسر سید منظور حسین و تین دختران (ا) غلام کبریٰ (۲) اعجاز فاطمہ (۳) نور فاطمہ پیدا ہوئی (ا) سید منظور حسین کی شادی ہمراہ سرور فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ ہوئی۔ اور اُس سے (ا) سید سرفراز حسین (۲) مستحات حسین (۳) وسیم حیدر پیدا ہوئے۔ دختران ربینہ (۲) نجف (۳) غلام زہرہ (ا) سید سرفراز حسین کی شادی ہمراہ کوثر دختر نذیر حسین شاہ ہوئی اوراُس سے ایک پسر سید علی عباس۔ دخترام ارباب پیدا ہوئی۔ (۳) سید امیر حسین ولد سید ملائم حسین: سید امیر حسین کی شادی ہمراہ عائشہ بی بی دختر سید محمد عیسیٰ شاہ ہوئی اور دو پسران و دودختران سید محمد حسین شاہ (۲) سید ریاض حسین شاہ۔ دختران زینب بی بی۔ غلام صغرا پیدا ہوئیں (ا) سید محمد حسین شاہ ہمراہ شہر بانو دختر سید بر کت علی شاہ سے شادی ہوئی۔ (ا) سید ریاض حسین کی شادی ہمراہ بیگم دختر سید مظہر عی شاہ۔ اور اُس سے تین پسران و چار دختران (ا) سید اعجاز حسین (۲) سید مقبول حسین (۳) سید ناظر حسین پسران۔ دختران (ا) صفیہ بیگم۔ (۲)رقیہ بیگم (۳) گلزار بی بی (۴) سرفراز بی بی پیدا ہوئیں (ا) سید اعجاز حسین شاہ کی شادی ہمراہ کنیز بیگم دختر سید امداد حسین ہوئی۔ اُس سے (ا) سید کوثر حسین (۲) سید فیاض حسین (۳) سید مظہر حسین (۴) سید مظفر حسین (۵) سید انتشار حسین۔ دختران عزرابتول (۲) فرزانہ بتول (۳) مسرت بتول پیدا ہوئیں (ا) سید مدثر حسین کی ہمراہ منور سلطانہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید ندیم عباس (۲) سید مراتب علی شاہ (۳) سید واجد علی پسران دختران (ا) عبرین زہرہ (۲) حسنات زہرہ (۲) سید فیاض حسین کی سکنہ چندر کے شادی ہوئی۔ اور ایک پسر سیّد عمران حیدر پیدا ہوا۔ (۳) سید تطہیر حسین کی شادی ہمراہ تابندہ سکنہ وچھووالی ہوئی۔ اور اُس سے ایک پسر و ایک دختر
bottom of page