top of page
پیدا ہوئی۔ (۴) سید مظفر حسین کی شادی ہمراہ محمودہ بیگم دختر سید ممتاز علی سکنہ پسرور ہوئی۔ اور اُس سے سید وسیم عباس پیدا ہوا دختر تحسین زہرہ پیدا ہوئی۔ (۲) سید مقبول حسین ولد سید ریاض حسین: سید مقبول حسین کی شادی ہمراہ زکیہ فاطمہ دختر سید اقبال حسین شاہ ہوئی اور پسر سید مجتبیٰ حیدر دختران توصیف زہرہ (۲) عالیہ بتول(۳) تنویربتول۔ سید توصیف زہرہ ہمراہ سید ظہیر حسین ہمراہ بلال حیدر کی شادیاں ہوئیں۔ (ا) سید مجتبیٰ حیدر کی ہمراہ سحرفاطمہ دختر سید بشیر حسین سے ہوئی۔ جس سے چار پسران پیدا ہوئے (ا) سید محمد دانیال حسین شیرازی (۲) سید محمد زرین حیدر شیرازی (۳) سید علی مدد شیرازی (۴) سید اعزاز حسن شیرازی۔ (۳) سید ناظر حسین ولد سید ریاض حسین۔ سید ناظر حسین شاہ کی شادی ہمراہ حسینہ بی بی دختر سید تصدق حسین شاہ ہوئی۔ اور اُس سے چا پسران (ا) سید بلال حیدر (۲) سید وقار حیدر (۳) سید اسرار حیدر (۴) سید رضوان حیدر پیدا ہوئے۔ (ا)سید بلال حیدر کی شادی ہمراہ گونگل دختر سیّد مقبول حسین شادی ہوئی۔ اورایک دختر پیدا ہوئی (۲) سید وقارحیدر کی شادی ہمراہ بلو دختر سید    اصغر حسین ہوئی
رضوان شیرازی ولد ناصر حسین کی شادی عاصمہ بتول دختر سید اظہر حسین سے ہوئی اور ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئی۔ 
پسران:1- سید ہادی شیرازی
دختران: 1۔ سیدہ فاطمہ بتول شیرازی 2۔ سیدہ دل آویز زینب شیرازی3-سیدہ شفاء سکینہ
(۵) سید انتشار حسین ولد سید اعجاز حسین: سید انتشار حسین کی شادی ہمراہ ام فروہ دختر سید ریاض حسین شاہ ہوئی۔ (۴) سید شاہ علی ولد سید ملائم شاہ: سید شاہ علی کی شادی ہمراہ فرزند بی بی دختر سید غفار شاہ ہوئی۔ اوردو پسران (ا) سید اولاد حسین (۲) سید مشرف حسین پیدا ہوئے (ا) سی اولاد حسین شاہ کی شادی ہمراہ نواب بیگم دختر سید ہاشم علی شاہ ہوئی۔ اُس سے پسران و دختران پیدا ہوئے۔ آخر میں دو دختران رقیہ بیگم، امت العزیز زندہ بچپن۔ جوانی میں فوت ہوگئی۔ رقیہ بیگم ہمراہ سیّد بشیر احمد ولد سید احمد علی شاہ شادی ہوئی (۲) سید مشرف حسین کی شادی ہمراہ عائشہ بی بی موضع باہو
bottom of page