top of page

بھٹی ہوئی۔ اُس سے چار پسران (ا) سید محمد صدیق (۲)سید بشیر حسین (۳) سید صغیر حسین (۴) سید نزیر حسین اور ایک دختر خدیجہ بی بی کی شادی ہمراہ۔ سید طفیل حسین ولد سید تصدق حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے طلاق حاصل کی دوسری دفعہ موضع باہو بھٹی شادی ہوئی۔ (ا) سید محمد صدیق بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ (۲) سید بشیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ ممتاز بیگم دختر سید نورحسین شاہ ہوئی اُس سے پانچ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید عارف مجید (۲) سید علی رضا (۳) سید تقی رضا (۴) سید منظور رضا (۵) سید حیدر رضا پسران، دختران (ا) سعیدہ بتول (۲) زہرہ بتول (۳) سمینہ بتول پیدا ہوئیں (ا) سید عارف مجید کی شادی ہمراہ تبسم پروین دختر سید محمد یعقوب شاہ ہوئی۔ دو پسران ایک دختر سید ذوالفقار حسین (۲) سید امجد علی پسران ہمراہ تبسم دختر پیدا ہوئی۔ (۲) سید علی رضا کی شادی ہمراہ فرزانہ مقبول دختر سید مقبول احمد شاہ ہوئی۔ اُس سے سید متقیان رضا پسر و دختران عاصمہ بتول، سمیہ بتول پیدا ہوئیں۔ (۳) سید تقی رضا کی شادی ہمراہ دختر سید زوار حسین سکنہ لاہور ہوئی۔ دختران سعیدہ بتول ہمراہ جاوید حیدر۔ زہرا بتول ہمراہ طفیل عباس شادیاں ہوئیں۔ (۳) سید صغیر حسین ولد سید مشرف حسین: سید صغیر حسین کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ سکنہ عنو باجوہ ہوئی (ا) سید مبارک علی شاہ (۲) سید آصف علی شاہ (۳) سید شاہد صغیر پسران دختارن ساجدہ نسرین۔ شگفتہ نسرین پیدا ہوئیں۔ سید مبارک علی شاہ کی شادی ہمراہ عشرت فاطمہ دختر سید محمد یعقوب شاہ ہوئی۔ اور تین پسران ایک دختر پیدا ہوئی سید حسن علی (۲) سید سبطین علی شاہ (۳) سید حسین علی پسران، دختر سمینہ مبارک پیدا ہوئی۔ (۲) سید آصف علی کی شادی ہمراہ فردوس طاہرہ دختر سید بشیر حسین سکنہ ہنو باجوہ ہوئی۔ دختران ساجدہ نسرین ہمراہ سید گلزارحسین خانپور سیّداں و شگفتہ نسرین ہمراہ شمشاد حیدر شادیاں ہوئیں۔ (۴) سید نذیر حسین ولد سید مشرف حسین۔ سید نذیر حسین کی شادی ہمراہ زہرہ بی بی دخترسید غلام
bottom of page