top of page

فاطمہ دختر سیدامین حسین شاہ جعفری سے ہوئی جس سے تین پسران پیدا ہوئے۔پسران۔۱۔سید نجم رضا جعفری۔۲۔سیدمدثر رضا جعفری۔سید زین رضا جعفری۔۵
سید نجم رضا کی شادی سیدہ شفاء حیدر بنت سید حیدر رضا سے ہوئی
۔سید حیدر رضا جعفری ولد سید بشیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ راحت بتول دختر سید زوار حسین سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید سلیمان رضا جعفری۔دختران۔۱۔سیدہ شفاء بتول۔۲۔سیدہ مشعل بتول۔ (۳) سید صغیر حسین ولد سید مشرف حسین: سید صغیر حسین کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ سکنہ عنو باجوہ ہوئی (ا) سید مبارک علی شاہ (۲) سید آصف علی شاہ (۳) سید شاہد صغیر پسران دختارن ساجدہ نسرین۔ شگفتہ نسرین پیدا ہوئیں۔ سید مبارک علی شاہ کی شادی ہمراہ عشرت فاطمہ دختر سید محمد یعقوب شاہ ہوئی۔ اور تین پسران ایک دختر پیدا ہوئی سید حسن علی (۲) سید سبطین علی شاہ (۳) سید حسین علی پسران، دختر سمینہ مبارک پیدا ہوئی۔ (۲) سید آصف علی کی شادی ہمراہ فردوس طاہرہ دختر سید بشیر حسین سکنہ ہنو باجوہ ہوئی۔ دختران ساجدہ نسرین ہمراہ سید گلزارحسین خانپور سیّداں و شگفتہ نسرین ہمراہ شمشاد حیدر شادیاں ہوئیں۔ (۴) سید نذیر حسین ولد سید مشرف حسین۔ سید نذیر حسین کی شادی ہمراہ زہرہ بی بی دخترسید غلام
bottom of page