top of page
حیدر غیر برادری ہوئی۔ اوراُس سے تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) واجد علی شاہ (۲) طاہر علی شاہ (۳) سید عابد علی پسران۔ دختران (ا) شگفتہ (۲) جمیلہ۔ (ا) سید واجد علی شاہ کی شادی ہمراہ شہناز بی بی دخترسید محمد رفیق ہوئی۔ ایک پسر پیدا ہوا (ا) سید نذیر حسین شاہ کی دوسری شادی ہے۔ پہلی شادی ہمراہ ظہور بی بی سکنہ خانپور سیّداں ہوئی۔ اور تین دختران پیدا ہوئیں۔ اُس کو خلاق دے کر فارغ کیا۔ (۵) سید برکت علی شاہ ولد سید ملائم شاہ: سیّد برکت علی شاہ کی شادی ہمراہ عمدہ بی بی دختر سید ستار شاسہ ہوئی اور پانچ پسران و دختران (ا) سید فضل حسین شاہ (۲) سید تصدیق حسین شاہ (۳) سی محمد حسین شاہ (۴) سید عطا حسین شاہ (۵) سید فدا حسین شاہ پسران، دختران شہر بانو (۲) صغرا بی بی ہوئیں۔ (ا) سید فضل حسین شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی دختر سید بلند علی شاہ ہوئی۔ اور اُس سے تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید نور حسین شاہ (۲) سید نذیر حسین شاہ (۳) سید عنایت حسین شاہ پسران۔ دختران (ا) سکینہ بی بی (۲) ایمنہ بی بی۔ (ا) سید نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ شہر بانو بنت سید عبداللہ شاہ ہوئی۔ اور دو پسران و چار دختران پیدا ہوئیں (ا) سید محمد یوسف (۲) سید محمد باقر پسران۔ دختران (ا) اقبال بیگم (۲) سردار بیگم (۳) ممتاز بیگم (۴) کلثوم فاطمہ۔ سید محمد باقر نمبر (۲) فوت ہوا۔ (ا) سید محمد یوسف شاہ کی شادی ہمراہ نور فاطمہ دختر سید عطا حسین شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران و دو دختران پیداہوئیں (ا) سید محمد یونس (۲) سید جاوید حیدر (۳) سید ضیا ء الحسن (۴) سید اصغر حسین پسرنا۔ دختران خلیفہ زہرہ (۲) طیبہ زہرہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید محمد یونس شیرازی ولد سید محمد یوسف شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ فرزانہ بتول دختر سید اعجاز حسین سے ہوئی جس سے تین دختران پیدا ہوئیں ۔1۔سیدہ تحریم یونس ۔2۔سیدہ انزہ یونس ۔3۔سیدہ مدیحہ یونس۔ (۲) سید جاوید حیدر کی شادی ہمراہ سعیدہ بتول دختر سید بشیر حسین شاہ
bottom of page