top of page
ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سید محمد علی (۲) سید ایاز محمد پسران، دختران قرۃ العین (۲) آنسہ بتول پیدا ہوئیں (۳) سید شاکر حسین ہمراہ پروین فاطمہ دختر سید غلام ربانی سکنہ علی پور سیداں شادی ہوئی۔ دو دختران (ا) سیدہ عاصمہ بتول (۲) سیدہ صائمہ بتول دو پسران (ا) سیّد تجمل حسین (۲) سید توصیف حسین (بچوں کی تصدیق ابھی باقی ہے- اگر کسی کے پاس معلومات ہو تو ہم سے رابطہ کریں)-  سید شاکر حسین شیرازی ولد سید محمد یوسف شیرازی کی دوسری شادی  ہمراہ سیدہ عذرا بیگم دختر سید جعفر حسین لاہور میں ہوئی جس سے دو پسران اور دو دختران  پیدا ہوئیں ۔پسران۔ 1۔سید تصور عباس شیرازی2۔ سید مظہر عباس شیرازی دختران۔1. سیدہ عاصمہ بتول شیرازی 2۔سیدہ بشریٰ بتول شیرازی
(۴) سیّد ضیاء الحسن کی شادی ہمراہ جویریہ دختر سیّد کلیم عباس سے ہوئی۔ تین پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سیّدمعقیم عباس (۲) سید اسد رضا (۳) سید علی رضا۔ (۵) اختر حسین کی شادی ہمراہ عقیلہ بتول دختر الطاف حسین سے ہوئی دو پسران پیدا ہوئے (ا) سید علی (۲) مہرین۔ خلیقہ زہراء کی شادی مبشرحسین ولد بشیر حسین سے ہوئی۔ دختران (ا) سیدہ ارم بتول (۲) سیدہ عروج فاطمہ (۳) سیدہ عنبر فاطمہ پیدا ہوئیں۔ سیدہ طیبہ زہراء کی شادی اسلم عباس سے ہوئی۔ دختران سرور بیگم المعروف نسیم سید محمد یعقوب شاہ، ممتاز بیگم ہمراہ سیّد بشیرحسین، کلثوم فاطمہ ہمراہ سیّد علی اصغر شاہ شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید نذیر حسین شاہ ولد سید فضل حسین شاہ: سید نذیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ صفیہ بیگم دختر سید محمد حسین شاہ شادی ہوئی اُس سے چار پسران وچار دختران پیدا ہوئیں (ا) سید صغیر احمد شاہ (۲) سید بشیر احمد شاہ (۳)سید منظور حسین شاہ (۴) سید منیر احمد پسران۔ دختران (ا)منظور فاطمہ (۲) مقدس فاطمہ (۳) فردوس فاطمہ پیدا ہوئیں۔ (ا)سید شبیر احمد شاہ کی شادی ہمراہ صفورا بیگم دختر سید مظفر احمد ظفر ہاشمی ہوئی۔ جس سے دو پسران (ا) سید سبط حسن جعفری (۲) سید علی عدنان جعفری، دختر(ا) نادیہ شبیر پیدا ہوئی۔ (۳) سید منظور حسین کی شادی غیر برادری منیر عابدی سے ہوئی۔ دو بیٹے تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page