top of page
(ا)عون (۲) ابوذر (۳) امیر۔ دختر (ا) مہوش (۲) زریں (۴) سید منیر احمد کی شادی ہمراہ ساجدہ بتول دختر اقبال حسین بخاری سے ہوئی۔ چار پسران و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) علی سلمان(۲) علی عرفان (۳) علی عمران (۴) علی عباس، دختر (ا) گل زہرہ پیدا ہوئی۔ (۴) سید سبط حسن جعفری کی شادی ہمراہ مغیرہ ہاشمی ہوئی ایک بیٹا سید علی جعفری ہوا۔ (ا) سید صغیر احمد شاہ کی شادی ہمراہ نصرت بیگم دختر سید بشیر حسین ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید شبیر احمد شاہ: سید شبیر احمد شاہ کی شادی ہمراہ منورہ دختر سیّد مظہر حسین سکنہ چک قریشیاں ہوئیں۔ اور اُس سے دو پسران و ایک دختر پیدا ہوئی (۳) سید منظور حسین کی شادی در غیر برادری لاہور میں ہوئی دو دختران پیدا ہوئیں (۴) سید منیر احمد کی شادی در غیر برادری لاہور میں ہوئی۔ دو پسران پیدا ہوئے۔ دختران سید فضل حسین شاہ: سید عنایت علی شاہ کے ہاں ایک پر سید علی اصغر پیدا ہوا (ا) سید اصغر علی شاہ کی شادی ہمراہ کلثوم فاطمہ دختر سید نور حسین شاہ ہوئی اور اُس سے پانچ پسرنا و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید روف اصغر (۲) سید شکیل عباس (۳) سید کلیم عباس (۴) سید نعیم عباس شیرازی (۵) سید علیم عباس شیرازی، ایک دختر سیدہ آسیہ بتول جعفری پیدا ہوئی۔ (ا) سید عبدالروف جعفری کی شادی ہمراہ سید ہ نذیر فاطمہ سے ہوئی جس سے تین پسران اورتین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید وسیم عباس زوجہ بشریٰ وسیم (اولاد دختر زو پاش) (۲) سید سلیم عباس زوجہ شکیلہ بتول (اولادایک دختر سیدہ رغیبہ سلیم) (۳) سید غلام عباس جعفری دختران (ا) سیدہ بتول زوجہ سیّد سرفراز حسین بخاری (اولاد ایک دختر فروہ بخاری) (۲) نفسیہ بتول کی شادی ہمراہ صغیر شاہ پسر سید محمد رفیق شاہ (اولاد ایک پسر سید محمد زین العابدین، ایک دختر سیدہ فاطمہ زہرہ) (۳) عظمیٰ بتو ل پیداہوئیں۔
bottom of page