top of page
حسین کی شادی ہمراہ شہر بانو شادی ہوئی۔ جس سے (ا) سید وسیم حیدر (۲) سید نعیم حیدر (۳) سید کلیم حیدر (۴) سید ندیم حیدر پسران، دختران (ا) شازیہ(۲) سعدیہ (۳) نعدیہ پیدا ہوئیں (۳) سید چاند حسین ہمراہ عشرت بی بی شادی ہوئی اور اُس سے (ا) سید حسن عباس (۲) سید علی عباس (۳) سید محسن عباس پسران دختر عاصمہ بتول پیدا ہوئیں۔ (۴) سید قمر حیدر کی شادی ہمراہ تنویر ہوئی۔اور چار دختران (ا) سیدہ عظمیٰ (۲) سیّدہ لبنیٰ زہرہ (۳) سیدہ عابدہ (۴) سیدہ شمیلہ پیدا ہوئیں (۵) سید اختر حسین ہمراہ حفیظ شادی ہوئی۔ اور ایک پسر دو دختران پیدا ہوئیں۔ دختران (ا)عروج زہرہ (۲) بشارت زہرہ۔ دختران (ا)سید محمد حسین شاہ: رقیہ بیگم ہمراہ سید طالب حسین۔ صفیہ بیگم ہمراہ سیّد نذیرحسین شاہ۔ رضیہ بیگم ہمراہ سید ضامن علی شاہ شادیاں ہوئیں۔ دختران سید محمد شفیع شاہ: بنت رسول ہمراہ سید فداحسین، زبیدہ ہمراہ سید محمد فیض العسکری، فاطمہ ہمراہ سیّد ابرار حسین شادیاں ہوئیں۔ (۴) سید عطا حسین شاہ ولد سید برکت علی شاہ: سیّد عطا حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیّدہ صغرا بیگم ہوئی۔ اُس سے ایک پسرو تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید جعفر رضا پسر۔ دختران(۱) نذیر فاطمہ (۲) ظہور فاطمہ پیدا ہوئیں (ا) سید قاسم رضا (۲) سید حسن رضا (۳) سید حسین رصا۔ دختران ارباب نرجس۔ روہب نرجس پیدا ہوئیں۔ (۵) سید فداحسین شاہ ولد سید برکت علی شاہ: سید فدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ بیگم بی بی ہوئی۔ اُسے سے تین پسران و دختران (ا) سید امین شاہ (۲) سید محمد شریف شاہ (۳) سید محمد حنیف شاہ پسران۔ دختران (ا) کنیز فاطمہ (۲) حمیدہ پیدا ہوئیں (۱) سید امین شاہ کی شادی ہمراہ بنت رسول دختر سید محمد شفیع شادی ہوئی۔ اُس سے سید محمد افضل (۲) سید محمد اسلم (۳) سید جاوید پسران۔ دختران (ا) پروان (۲) شاہین (۳) نورین پیدا ہوئیں۔
bottom of page