top of page
(ا) سید محمد افضل کی شادی لاہور میں ہوئی۔ سید محمد شریف ہمراہ اختری بیگم سیّد صفدر حسین شادی ہوئی۔ پانچ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید مقصود حیدر (۲) سید وقار حیدر (۳) سید نثار علی شاہ (۴) سید سجاد حیدر (۵) سید عتیق حیدر پسران۔ دختران (ا) شاہد بانو (۲) طاہرہ بانو (۳) عالیہ بانو پیدا ہوئیں۔ (۳) سید محمد حنیف کی ہمراہ نرجس دختر بادشاہ شادی ہوئی اور ایک پسر سید ندیم عباس ایک دختر سیدہ روبینہ پیدا ہوئیں۔ 4۔ سید ستار شاہ ولد سید علی اکبر شاہ: سید ستار شاہ کی شادی ہمراہ بکھو بی بی دختر سید گھسٹے شاہ سے ہوئی اور تین پسران و دوختران پیدا ہوئیں (ا) سید جلال دین (۲) سید عباد اللہ (۳) سید میر اواصل پسران۔ دختران عمر بی بی۔ عمدہ بی بی (ا) سید جلال دین کی ہمراہ جان بی بی دختر سیّد دیوان شاہ شادی ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید عباد اللہ ہمراہ تابع بی بی موضع علی پور سیداں شادی ہوئی۔ چار پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سید امداد حسین (۲) سید ارشاد حسین (۳) سید طالب حسین (۴) سید محمد حسین پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سید امداد حسین کی شادی ہمراہ حاکم بی بی سکنہ علی پو ر سیّداں ہوئی۔ اُس سے ایک پسر و ایک دختر سید نور حسین شاہ، دختر سیدہ نور فاطمہ۔ (ا) سید نور حسین کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر سیید طفیل حسین ہوئی۔ اور ایک لڑکا سید علی اکبر شاہ پیدا ہوا (ا) سید علی اکبر شاہ کی شادی ہمراہ افضل فاطمہ دختر سیّد فیض العسکری ہوئی۔ ایک پسر سید توصیف رضا پیدا ہوا دوبارہ شادی ہمراہ نسیم بیگم دختر سیّد فدا حسین شادی ہوئی۔ اور دو پسران سیّد تمجید رضا (۲)سید توقیر الحسن رضا، توصیف رضا پسران، دختران اُم کلثوم بی بی۔ آسیہ صائمہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد تمجید رضا کی شادی خالدہ سے ہوئی یہ شادی در غیر برادری ہوئی دو پسران میں سے ایک وفات شد دسرا بنام علی رضا حیات ہے۔ (۲) سید توصیف رضا: سید توصیف رضا کی شادی ہمراہ عالیہ بتول شادی ہوئی اورایک پسر سیّد
bottom of page