top of page
علی عباس دختر (ا) عابدہ فروہ بتول، سدرہ، بنش بتول بتول پیدا ہوئیں۔ (۳) سید توقیر رضا جعفری پسر سید علی اکبر کی شادی سیدہ شمائلہ دختر سید افتخار حسین سرگودھا ہوئی یک و دختر نہیا زینب پیدا ہوئی بار دیگر کوئٹہ میں حلیمہ خاتون و دختر زوار محمود شہر یار خوار نسبتی علامہ شیخ غلام مہدی نجفی کوئٹہ سے ہوئی۔ دوختران سید علی اکبر جعفری ولد سید نور الحسن شاہ: سید ہ کلثوم فاطمہ کی شادی سید اعجاز الحسین گیلانی چونڈہ میں ہوئی۔ تین پسران سید عالمدار عباس، سید شہوار عباس، سید نبیل عباس اور دو ختر سیدہ حنا فاطمہ پیدا ہوئی۔ سید عاسیہ بتول کی شادی سید احتشام حسین زیدی لاہور ہوئی جس سے دوختر شیزان فاطمہ پیدا ہوئی۔ بادیگر سید وقار حسین بورے والا شادی ہوئی جس سے پسر سید محمد شیگان حسین پیدا ہوا۔ (۳) سیدہ صائمہ بتول کی شادی ہمراہ سید شاہد رضا جعفری ولد سید علی اصغر جعفری لاہور ہوئی۔ دو پسران سید زیغم عباس جعفری سی محمد حسین اور دوختران سید مہک بتول اور سیدہ رمشا بتول پیدا ہوئی۔ (۲) سید ارشاد حسین ولد سید عباد اللہ: سید ارشاد حسین ہمراہ بیگم بی بی دختر سید سردار علی شاہ شادی ہوئی کوئی اولا نہ ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ نواب بیگم موضع نوکریاں شادی ہوئیں۔ اُس سے ایک پسر و د دختران پیدا ہوئیں ایک پسر سید طفیل حسین دختران کلثوم فاطمہ، شمس فاطمہ پیدا ہوئیں (ا) سید طفیل حسین شاہ کی شادی ہمراہ اقبال بیگم دختر سید طالب حسین ہوئی۔ اُس سے سید افتخار حسین (۲) سید اشفاق حسین پسران، دختران غلام زہرہ، افلاک زہرہ، ثریا بیگم پیدا ہوئیں (ا) سید افتخار حسین کی شادی ہمراہ امتیاز بیگم ہوئی اور ایک لڑکا سید حسن رضا پیدا ہوا۔ دوبارہ شادی ہمراہ رانی دختر سیّد طفیل حسین شاہ آدی ہوئی۔ اور ایک پسر سید محمد حسین پیدا ہوا (۲) سید اشفاق حسین کی شادی ہمراہ شہناز بیگم دختر سید انور علی بخاری سرگودھا ہوئی۔ اُس سے دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید طالب حسین ولد سید عباد اللہ: باراوّل ہمراہ غلام فاطمہ دختر رحمت علی شاہ
bottom of page