top of page
عرف روڑے شاہ شادی ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ شاہ بی بی دختر سیّد امیر شاہ سکنہ جسڑ شادی ہوئی۔ اُس سے ایک دختر اقبال بیگم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید مطلوب سلیم (۲) سید مقبول سلیم (۳) سید مشتاق حسین (۴) سید ذوالفقار حسین شاہ (۵) سید اظہار حسین پسران۔ دختران (ا) غفور فاطمہ (۲) عشرت فاطمہ (۳) تنویر فاطمہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید مطلوب سلیم کی شادی ہمراہ منظور فاطمہ دختر سید نذیر حسین شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر سیّد دبیر حسین و ایک دختر عقیلہ بتول پیدا ہوئی۔ (ا) سید دبیر علی کی شادی ہمراہ ساجدہ بتول دختر سید غلام علی سے ہوئی پانچ پسران پیدا ہوئے (ا) سید الطاف حیدر (۲) سید متہب حیدر (۳) سید علی حیدر (۴) سید بلال حیدر (۵) سید عون حیدر پیدا ہوا۔ سید مطلوب حسین کی دوبارہ شادی ہمراہ زبیدہ بیگم دختر سید امداد حسین شاہ کی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ دختر عقیلہ بتول کی شادی ہمراہ مسعود حسین ہوئی۔ (۲) سید مقبول حسین کی شادی ہمراہ مقدس بیگم دختر سید نذیر حسین سے ہوئی ایک دختر پیدا ہوئی (ا) صائمہ بتول جس کی شادی سید محمد علی سے ہوی اور صائمہ بتول کے دو دختران و ایک پسر (ا) فاطمہ علی (۲) مریم علی اور پسر سید شیر رضا (۳) سید مشتاق حسین کی شادی ہمراہ ساجدہ بیگم دختر سیّد ضامن حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے ۳ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید فرحت عباس (۲) سید قمر عباس (۳) سید انجم عباس پسران۔ دختران عصمت بتول پیدا ہوئی۔ (۴) سید ذوالفقار حسین شاہ کی شادی ہمراہ صفیہ بیگم دختر سیّد ممتاز حسین سکنہ کلاسوالہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران۔ تین دختران پیدا ہوئیں (۵) سید اظہار حسین کی شادی ہمراہ اعزاز بیگم دختر سید صابرحسین شادی ہوئی اُس سے تین پسران پیدا ہوئیں۔ (۴) سید محمد حسین ولد عباد اللہ: سید محمد حسین کی شادی ہمراہ چراغ بی بی سکنہ گلوٹیاں ہوئی۔ اور اُس سے ایک پسر سید نذیر حسین پیدا ہوا۔
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page