top of page
(۳) سیّد میر واصل ولد سید عباد اللہ: سید میر واصل کی شادی ہمراہ بیوی صاب در موضع قضیا ہوئی اور دو پسران (ا) سید اولاد حسین (۲) سید فدا حسین پیدا ہوئے (ا) سید اولاد حسین کی شادی ہمراہ سردار بیگم سکنہ قضیاں ہوئی۔ اُس سے پسران و دختران پیدا ہوئیں۔ فوت ہوئی گئیں آخر میں صرف دو دختران سکینہ بی بی شہر بانو زندہ بچپن (۲) سیدفدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ غلام صغرا دختر سید برکت علی شاہ ہوئی اُس سے دو پسران (ا) سید نزیر حسین (۲) سید نتھے شاہ۔ دختر عزیز بیگم پیدا ہوئی (ا) سید نذیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی ہوئی۔ دو دختران نور فاطمہ، ظہور فاطمہ پیدا ہوئی، کوئی اولاد نرینہ نہ ہوئی۔ سیدہ نور فاطمہ سید صدا حسین و ظہور فاطمہ ہمراہ سیّد مقبول حسین شادیاں ہوئیں (۲) سید نتھے شاہ کی شادی ہمراہ غلام صغریٰ ہوئی۔ ایک پسر سید ضمیر الحسن دو دختران رفت زہرہ، ہذہت زہرہ پیدا ہوئیں
سید ضمیر حسین شیرازی ولد سید نتھے شاہ شیرازی کی شادی ہمراہ افضیلہ بتول دختر سید اقبال حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔  پسران:1۔ سید وسیم حیدر شیرازی 2۔سید ندیم حیدر شیرازی 3۔سیدزعیم عباس شیرازی 4۔سید کلیم عباس شیرازی۔دختران:1۔ سیدہ صائمہ بتول شیرازی۔1۔ سید وسیم حیدر شیرازی ولد سید ضمیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ راحیلہ بتول سے ہوئی جس سے تین بیٹے  اور ایک بیٹی پیدا ہوئی پسران :1-سیدمحمد احتشام حیدرشیرازی 2-سید میثم عباس شیرازی 3-سید نمیر عباس شیرازی :دختران :1۔سیدہ تابین فاطمہ شیرازی۔2- سید ندیم حیدر شیرازی ولد سید ضمیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ رضوانہ بتول دختر سید منور اقبال سے ہوئی جس سےایک پسر پیدا ہوا :پسران۔1- سید محمد فصیح شیرازی 3- سید زعیم عباس شیرازی ولد سید ضمیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ عنبرین زہرہ دختر سید سرفراز حیدر شیرازی  سے ہوئی جس سےدو بیٹے پیدا ہوئے ۔پسران: سید محمد زنیر رضا شیرازی 2-سید محمد واصل عباس شیرازی۔4 سید کلیم عباس شیرازی ولد سید ضمیرحسین شیرازی کی شادی ہمراہ مریم زہرہ سے ہوئی جس سے دوبیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا
پسران- سید عارب حسن شیرازی
۔دختران:1۔سیدہ  آئره بتول شیرازى 2۔سیدہ حجاب زہرہ شیرازی پیدا ہوئیں۔
bottom of page