۔ 5۔ سید فقیر اللہ شاہ ولد سید علی اکبر شاہ: سید فقیر اللہ شاہ ہمراہ ستار بی بی دختر سیّد قطب شاہ ولد سیّد نیاز علی شاہ ہوئی۔ اُس کے ہاں ایک پسرو تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید خیر اللہ شاہ۔ دختران (ا) بانو بی بی (۲) فتح بی بی (۳) نذر بی بی پیدا ہوئیں (ا) سید خیر اللہ شاہ کی شادی ہمراہ عمر بی بی دختر سیّد ستار شاہ ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی دختران بانو بی بی ہمراہ رحمت، فتح بی بی ہمراہ روڑے شاہ، نذر بی بی ہمراہ چنن شاہ شادیاں ہوئیں۔ 6۔ سیّد حیات علی شاہ ولد سیّد علی اکبر شاہ: سیّد حیات علی شاہ کی شادی ہمراہ فیض بی بی دختر سیّد ملک شاہ موضع بھیلو مہار شادی ہوئی۔ اور چھ پسران ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید مراد علی شاہ (۲) سیّد چنن شاہ (۳) سید غلام علی شاہ (۴) سیّد مرید حسین (۵) سید امام شاہ (۶) سید سردار علی شاہ پسران، ایک دختر سیدہ سکینہ بی بی پیدا ہوئی۔ (۱) سید مراد علی شاہ کی شادی ہمراہ رحمت بی بی دختر