top of page
سیّدافتخار حسین (۳) سیّد افلاک انورپسران دختران (ا) شمیم زہرہ (۲) مسرت زہرہ (۳) تحسین زہرہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد جعفر حسین کے ہاں دو پسران (ا) سیدنجم الحسن (۲) کلیم الحسن پیدا ہوئے۔ (۲) سید اولاد حسین ولد سید امام علی شاہ کے ہاں ایک پسر سیّد فقیر حسین ایک دختر کنیز فاطمہ پیدا ہوئی۔ (ا) سیّد فقیر حسین کے ہاں تین پسران (۱) محمد سلیم رضا (۲) محمد نعیم رضا (۳) محمد وسیم رضا پسران، دختران (ا) تسنیم سیدہ۔ (۲) پروین سیدہ (۳) تنویر سیدہ (۴) نسیم سیدہ پیداہوئیں۔ (۳) سید شبیر حسین ولد سید عطا حسین کے ہاں ایک پسر سیدشاہد حسین پیدا ہوا۔ (ا) سید محمد سلیم رضا ولد سید فقیرحسین: سید محمد سلیم کے دو پسران (ا) سید احسن رضا (۲) سید عباس رضا۔ دختران (ا) عظمیٰ سلیم (۲) صائمہ بتول (۳) طبیہ بتول (۴) زہرہ بی بی پیدا ہوئیں (۲) سید محمد نعیم رضا کے ہاں ایک دختر سیدہ نوشتن زہرہ پیدا ہوئی۔ (۳)سیّد تصدق حسین ولد سیّد امام شاہ: سیدتصدق حسین کے ہاں تین پسران و دختران پیدا ہوئیں (ا) سید عابد حسین (۲) سی زاہد حسین (۳) سید اظہر حسین پسران، دختران (ا) امت الحفیظ (۲) غفور فاطمہ (۳) سرور خاتون (۴) اخترالنساء پیدا ہوئیں۔ (ا) سید عابد حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید منصور عابد (۲) سیّد محمود عابد۔ دختران(ا) نازیہ بتول(۲) شازیہ بتول پیدا ہوئی۔ (۲) سید زاہد حسین کے ہاں دو دختران پیدا ہوئیں۔ (۳) سید اظہر حسین کے ہاں ایک پسر و چار دختران پیدا ہوئے۔ (۶) سید سردار علی شاہ ولد سید حیات علی شاہ: سید سردار علی شاہ کی شادی ہمراہ مہر بی بی دختر سیّد شرف علی ہوئی۔ او راُس سے تین پسران (ا) سید مدد حسین (۲) سیّد فضل حسین (۳) سید محمد
bottom of page