top of page

حسین پیدا ہوئے۔ ان پسر ان میں سے سیّد مدد حسین نمبر(ا) سید محمد حسین نمبر (۲) بچپن ہی میں فوت ہوگئے۔ (۲) سیّد فضل حسن شاہ کے ہاں دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سیّد مغفور حسین (۲) سید مقصود حسین پسران پیدا ہوئے (ا) سیّد مغفور حسین کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سید پرویز اقبال (۲) سید منظور حسین (۳) علی حسین پیدا ہوئے (۲) سید مقصود حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید شاہد حسین (۲) سیّد زاہد حسین پیدا ہوئے۔

٭٭٭

bottom of page