top of page
5۔ سید فقیر اللہ شاہ ولد سید علی اکبر شاہ سید فقیر اللہ شاہ  کی شادی ستار بی بی ولد سید قطب شاہ ولد سید نیاز علی شاہ سے ہوئی اس کے ہاں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔
پسران :
1۔  سید خیر  اللہ شاہ :بیٹیاں 1۔ بانو بی بی۔ 2۔ فتح بی بی۔ نظر بی بی پیدا ہوئی۔1۔ سید  خیراللہ شاہ کی شادی عمر بی بی دختر سید ستار  شاہ سے ہوئی اور کوئی اولاد نہ ہوئی ۔
دختران :
1۔ بانو بی بی کی شادی رحمت شاہ سے ہوئی
2۔  فتح بی بی کی شادی ہمراہ روڈے شاہ سے  ہوئی
3۔  نظر بی بی کی شادی ہمراہ چنن شاہ سے ہوئی ۔
6۔ سید حیات علی شاہ ولد سید علی اکبر شاہ: سید حیات علی شاہ کی شادی فیض بی بی ولد سید ملک شاہ گاؤں  بھیلو مہار    شادی ہوئی اور چھ بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی 
1۔ سید مراد علی شاہ
 2۔ سید چنن شاہ
3۔  سید غلام علی شاہ
4۔  سید مرید حسین  
5۔ سید امام شاہ
 سید سردار علی شاہ کی  ایک بیٹی سیدہ سکینہ بی بی پیدا ہوئی ۔۔
1۔ سید مراد علی شاہ کی شادی رحمت بی بی ولد سید لطف شاہ سے ہوئی اس سے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔دوبیٹے بچپن میں ہی فوت اور ہوگئے۔ بیٹیاں
1۔  نور بیگم
2۔  زینب بیگم
3۔  غلام فاطمہ
نور بیگم کی شادی سید طالب حسین شاہ سے ہوئی زینب بی بی کی شادی فتح محمد سے ہوئی سید چنن شاہ کی شادی نذاں بی بی ولد سید فقیر اللہ  سے ہوئی اور اس سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی نامش سید فدا حسین اور بیٹی کا نام برکت بی بی ہے۔ برکت بی بی کی شادی سید عطاء حسین شاہ سے ہوئی سیدفداحسین کی شادی سکینہ بی بی ولد سید فرزند علی شاہ سے ہوئی اور ایک بیٹا سید منور حسین پیدا ہوا  ۔سید نورحسین شیرازی کی شادی  غلام کبری بیگم  دختر سید  اکرار حسین شیرازی سے ہوئی ان سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔۔سید
bottom of page