top of page
1۔ سید نجم الحسن کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ بیٹے1- سید محمد علی شیرازی 2-سید حیدر علی شیرازی بیٹیاں1۔ سیدہ پلوشاہ حسین2  سیدہ بختاور زہرہ 1۔سید محمد علی شرازی کی شادی نقوی برادری میں سید زوار حسین شاہ کی بیٹی سید گل زہرہ سے ہوئی اس سے دو بیٹے سید حر علی شیرازی اور سید ورد علی شیرازی پیدا ہوئے۔
3۔سید حیدر علی کی شادی سید عابد حسین کی بیٹی سے سیید مہک زہرا سے ہوئی ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام سیدہ ثانی زہرا شیرازی رکھا گیا۔۔1۔سیدہ پلوشاہ حسین کی شادی نقوی برادری میں سید زوار حسین کے بیٹے سید علی حسین شاہ سے ہوئی۔2۔ سیدہ بختاور ابھی تک کنواری ہے۔2۔ ۔سید نعیم الحسن جعفری شیرازی کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔بیٹے۔ 1سید علی عون شیرازی2۔ سید عباس شیرازی بیٹیاں ۔1۔سیّدہ تغزل زہرا ۔2۔سیدہ حرا بتول۔
۔2 سید افتخار حسین شیرازی کی شادی ہوئی مگر کوئی بھی اولاد نہ ہوئی وہ لاولد فوت ہوئے۔

2۔  سید فضل حسین 3۔ سیدمحمدحسین پیدا ہوئے ان بیٹوں میں سید مدد حسین اور سیدمحمدحسین بچپن میں ہی فوت ہو گئے ۔سید فضل حسن شاہ کے ہاں دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ 1۔  سید مغفور حسین ۔ 2۔ سید مقصود حسین1۔  سید مغفور حسین کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے1۔  سید پرویز اقبال 2۔ سید منظور حسین 3۔ علی حسین  2۔ سید مقصود حسین کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے۔ 1۔ سیدشاھدحسین 2۔ سید زاہد حسین ۔
3۔ سید تصدق حسین شاہسید عطاء حسین شیرازی کی شادی زینب کے ساتھ ہوئی اور جس سے تین بیٹے پیدا ہوئے۔۱۔سید محمد حسین شاہ۔۲۔سید امداد حسین شاہ۔۱۔سید محمد حسین کے ہاں  دو پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید زاکر حسین شیرازی ۲۔سید باقر حسین شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ رضیہ بیگم  شیرازی۔۲۔سیدہ اقبال  بیگم  شیرازی۔۳۔ سیدہ محمودہ بیگم شیرازی۲۔سید امداد حسین کے ہاں تین پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید جعفر حسین شیرازی۔۲۔سید افتخار حسین شیرازی ۳۔ سید افلاک انور  شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ شمیم زہرہ شیرازی۔۲۔سیدہ مسرت زہرہ شیرازی۔۳۔سیدہ تحسین زہرہ شیرازی۔۳۔سید شبیر حسین شیرازی۔۳۔سید شبیر حسین شیرازی کی شادی سیدہ امتہ الحفیظ دختر سیدتصدق حسین شیرازی  سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید شاہد حسین شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عذرا کلثوم شیرازی۔۲۔سیدہ نسرین شیرازی۔۳۔سیدہ فرحت نسیم شیرازی۔۴۔سیدہ طاہرہ شیرازی۔۱۔سید شاہد حسین کی شادی سیدہ تنویر  دختر سید فقیر حسین  شیرازی سے ہوئی جس سے چاربیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید حسن شیرازی۔۲۔سید محمد علی شیرازی۔۳۔سید حسین
bottom of page