top of page

* سید محمد حسین ولد سید نتھے شاہ ۔ سید محمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ ہوئی ایک پسر سید باقر حسین شاہ اور دو دختران (۱) سید ہ غلام کیرا (۲) سیدہ غلام صغریٰ پیدا ہوئے۔
* سید باقر حسین شاہ ولد سید محمد حسین کی شادی ہماری سیدہ رشبد فاطمہ بنت سید صفدر حسین ہوئی ۔ پانچ پسران (۱) سید شاکر حسین (۲) سید عالمر حسین (۳) سید فاطر حسین (۴) سید ناصر حسین (۵) سید عامر حسین اور 2 دختران(۱) سیدہ شفقت بتول (۲) سیدہ عشرت بتول پیدا ہوئیں۔سید شاکر حسین کی شادی ہمراہ سیدہ شاہدہ بتول بنت سید مروت حسین ہوئی۔1 پسر احسن رضا ،1 دختر ۔مدیحہ فاطمہ پیدا ہوئی۔
سید عامر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عترت بتول بنت علی اکبر ہوئی دو پسران1- میثم رضا 2-مجتبی اصغراور ایک دختر ملیحہ رباب پیدا ہوئی۔ 

(۲) سید فاطر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فاخرہ بتول بنت سید علی اصغر ہوئی دو پسران (۱) سید محمد عزیز (۲) محمد عمیر پیدا ہوئے۔
(۳) سید ناصر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ توقیر فاطمہ بنت سید اختر عباس ہوئی ایک پسر ارتضیٰ حیدر ایک دختر معصومہ فاطمہ پیدا ہوئے۔ 

  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page