top of page
جعفری سے ہوئی جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران: ۱۔ سید ارتضی حیدر جعفری ۲۔ سید مرتضی حیدر جعفری دختران: ۱۔سیدہ معصومہ فاطمہ جعفری ۳۔سیدہ تنویر فاطمہ جعفری ولد سید اختر عباس جعفری کی شادی ہمراہ سید رضی الحسن جعفری ولد سید افضال حسین جعفری سے ہوئی پسر ایک اور دختر دو پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید مرتجز عباس جعفری دختران:
۱۔سیدہ تحریم فاطمہ جعفری ۲۔سیدہ حجاب زہراہ جعفری
(۱) سید سبطین الحسن جعفری کی شادی ہمراہ غلام زہرا بنت سید محمد شریف شاہ سے ہوئی۔ 2 پسران1دختر پیدا ہوئی،
(۱)سید حماد رضا جعفری (۲) سید عباد رضا جعفری ۔دختر (۱) سیدہ نازیہ بتول 
(۱) سید حماد رضا جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ اُرمنہ فاطمہ سے ہوئی۔ 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سیّدہ مابین زہراء (۲) سید حسنین رضا (۳) سیدہ مناہل زہرا (۴) سید محمد عباس جعفری 
(۲) سید عباد رضا جعفری کی شادی ہمراہ سید مدیحہ رباب سے ہوئی۔ 1 دختر (۱) سیدہ ابرش فاطمہ پیدا ہوئی۔
دختر سید سبطین الحسن جعفری : (۱) سید ہ نازیہ بتول کی شادی ہمراہ سید علی عدنان جعفری سے ہوئی۔
(۲) سید نجم الحسن کی شادی رتیاں سیداں ہوئی۔ طلاق شدہ اولاد نہ ہوئی۔ 
(۳) اظہر عباس کی شادی ہمراہ سیّدہ فاخرہ سے ہوئی۔ 1 دختر (۱) سیدہ فاطمہ جعفری پیدا ہوئی۔
دختران سید مروت حسین شاہ :۔
(۱)عذرا کلثوم کی شادی ہمراہ سید ظفر عباس ابن سید محمد شریف ہوئی۔
(۲) شاہدہ بتول کی شادی ہمراہ سید شاکر حسین ولد سید باقرحسین کراچی ہوئی۔
سید محمد شریف ابن سید نتھے شاہ ۔کی پہلی شادی ہمراہ وزیر بیگم غیر برادری ہوئی۔ ایک پسر سید ظفر عباس ایک دختر ثریا بیگم پیدا ہوئی۔ دوسری شادی ہمراہ کنیز فاطمہ ہوئی دو پسران (۱) سید
bottom of page