top of page

محمد ذکی (۲) سید قمر عباس ایک دختر غلام زہرا پیدا ہوئی۔
(۱) سید محمد ذکی (۲) سید قمر عباس ایک دختر غلام زہرا پیدا ہوئی۔
(۱) سیدظفرعباس جعفری ولد سید محمد شریف شاہ کی شادی ہمراہ عذرا کلثوم بنت سید مروت حسین ہوئی۔ 2 پسران 2 دختران (۱) سید علی عمران جعفری (۲) سید علی عدنان جعفری ۔دختران(۱) سیدہ اسماء رباب جعفری (۲) سیدہ عظمیٰ رباب جعفری پیدا ہوئیں
bottom of page