top of page
(۱) سید باقر حسین کی شادی ہمراہ رشید فاطمہ بنت صفدر حسین شاہ کے ساتھ ہوئی۔ ان کے5 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید شاکر حسین (۲) سید عاطر حسین (۳) سید فاطرحسین (۴) سید ناصر حسین (۵) سید عامر حسین ۔دختران(۱) سیدہ شفقت بتول(۲) سید ہ عشرت بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید شاکر حسین شاہ کی شادی ہمراہ شاہدہ بتول دختر سید مروت حسین شاہ کے ساتھ ہوئی۔ ان کے ہاں 1 پسر اور1دختر پیدا ہوئی(۱) سید احسن رضا، دختر (۱) سیدہ مدیحہ رباب پیدا ہوئی۔
(۲) سید عاطر حسین شاہ کی شادی ہمراہ عشرت فاطمہ دختر سید علی اکبر شاہ کے ساتھ ہوئی۔ ان کا 1 پسر اور 1 دختر (۱) سید میثم رضا (۱) سیدہ ملیحہ رباب پیدا ہوئی۔
(۳) سید فاطر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فاخر بنت سید علی اصغر شاہ کے ساتھ ہوئی ان کے 2 پسران پیدا ہوئے(۱) سید محمد عزیز (۲) سید محمد عمیر پیدا ہوئے۔
(۵) سید عامر حسین کی شادی ہمراہ نویلہ غیر برادری میں ہوئی۔ ان کی 2 دختران پیدا ہوئیں(۱) سید ہ وجیہہ رباب (۲)سیدہ کساء زہرا
دختران سید باقر حسین شاہ :۔(۱) سید ہ شفقت بتول کی شادی ہمراہ جاوید اکبر پسر سید علی اکبر کے ساتھ ہوئی۔(۲) سیدہ عشرت بتول کی شادی ہمراہ تجمل حسین پسر علی اکبر کے ساتھ انجام پائی۔
سید نور علی شاہ ولد سید حسین شاہ :۔ پسران (۱) سید نواب شاہ (۲) سید نظام حسین شاہ (۳) سید بلند شاہ (۴) سید شیر شاہ (۵) سید حیات علی (۶) سید مراد علی ،دختران (۱) سیدہ مہر بی بی (۲) سیدہ حیات بی بی پیدا ہوئیں۔(۱) سید نواب شای کے ہاں تین پسران (۱) سید ناصر علی (۲) سید شاہ علی (۳) سید امام شاہ پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید ناصر علی شاہ کی شادی ہمراہ عشرت بی بی دختر سید بلند شای ہوئی۔ اُس سے چھ پسران و دو دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید محمد یعقوب شاہ (۲) سید خادم حسین (۳) سید محمد شفیع (۴) سید محمد اعظم (۵) سیدصادق حسین (۱) سید صادق حسین (۲) سید صادق حسین بچپن میں ہی فوت ہوئے۔ ۔دختران شاہ بیگم ، غلام فاطمہ بچپن میں فوت ہوئیں،۔
(۱) سید محمد یعقوب شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نور فاطمہ دختر سید شاہ علی شادی ہوئی۔ اور 4 پسران و 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید گلزار حسین شاہ(۲) سید مختار حسین شاہ (۳) سید ذوالفقار حسین شاہ (۴) سید مشتاق حسین شاہ۔(۴:۔ سید مشتاق حسین شاہ جوانی میں ہی فوت ہوگئے تھے) ۔ دو دختران (۱) سیدہ صغریٰ بی بی (۲) سیدہ کبریٰ بی بی
(۱) سید گلزار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ سردار بیگم دختر سید محمد حسن شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید زاہد حسین جعفری ۔ دختران (۱) سید ہ ثریا بیگم (۲) سیدہ انور بیگم (۳) سیدہ بلقیس اختر پیدا ہوئیں۔
bottom of page