top of page

(۱) سید زاہد حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ فضیلت بی بی دختر سید ذوالفقار حسین شاہ سے ہوئی۔3 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید شاہد علی جعفری (۲) سید تطہیر حیدر جعفری (۳) سید عاطف علی جعفری ۔دختران (۱) سیدہ تہمینہ جعفری (۲) سیدہ آسیہ بتول (۳) سیدہ راحیلہ جعفری ۔(۱) سید شاہد علی جعفری بچپن ہی میں فوت ہوگئے تھے۔
(۲) سید تطہیر حیدر جعفری کی شادی سیدہ عطیہ بتول دختر سید تنویر الحسن جعفری سے ہوئی۔ جس سے 3 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید عتیق حیدر (۲) سید احتشام حیدر (۳) سید علی حیدر ۔دختر سید ہ کشش فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۳) سید عاطف علی جعفری کی شادی سیدہ انیلہ کنول دختر سید جعفری حسین شاہ چنیوٹ میں ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سید صائم علی شیرازی پیدا ہوا۔
دختران سید زاہد حسین جعفری :۔
(۱) سیدہ تہمینہ جعفری کی شادی ہمراہ سید کامل حسین شاہ پسر سید محمد امین شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ آسیہ بتول کی شادی ہمراہ سید سجاد حیدر ولد سید مقصود شاہ نارووال میں ہوئی۔
(۳) سیدہ راحیلہ جعفری کی شادی ہمراہ سید قمر عباس ولد سید اعجاز حسین جعفری چک 19 میں ہوئی۔
(۲) سید مختار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ کلثوم فاطمہ دختر سیّد سید حسین شاہ سے ہوئی۔جس سے 2 پسر پیدا ہوئے۔
(۱) سید ارشاد حسین شاہ(جوانی میں فوت ہوگئے ) (۲) سید الطاف حسین شاہ پیدا ہوئے۔
(۱) سید الطاف حسین شاہ ولد سید مختار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ زاہدہ بتول دختر سید عزیز شاہ ولد سیّد سید حسین شاہ سے ہوئی۔جس سے 3 دختران (۱) سیدہ اُم رباب (۲) سیدہ قدسیہ بتول (۳) سیدہ کرن بتول پیدا ہوئیں۔دوبارہ شادی سیدہ نصرت بی بی دختر سید ذوالفقار حسین شاہ سے ہوئی۔جس سے 3 دختران 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید ہ فائز ہ بتول (۲) سیدہ فرحین جعفری (۳) سیدہ ردا بتول ۔پسران(۱) سید عظیم حیدر (۲) سید حسن رضا ۔دختران سید الطاف حسین جعفری :۔
(۱) سید ہ کرن بتول کی شادی ہمراہ سید اظہر حسین جعفری پسر سید مظہر حسین جعفری سے ہوئی ۔ جس سے 1 پسر (۱) سید خضر عباس جعفری ۔دختر (۱) سیدہ فصیحہ بتول جعفری پیدا ہوئی۔
(۲) سیدہ فائزہ بتول کی شادی ہمراہ سید اسد رضا پسر سید محمود الحسن جعفری سے ہوئی۔جس سے 1 پسر (۱) سید اشعر رضا 1دختر (۱) سیدہ فجر جعفری پیدا ہوئی۔
(۳) سیدہ فرحین جعفری کی شادی ہمراہ سید راحیل عباس جعفری پسر سید قمر عباس جعفری سے ہوئی۔
bottom of page