top of page

2 پسران1 دختر پیدا ہوئی۔1۔سیّد محمد ارحم عباس جعفری ۔2۔سیّد مبشر عباس جعفری ۔دختر۔1۔سیّدہ زرناب فاطمہ جعفری ۔
*سیّد اذکار حسین جعفری ولد سیّد محمد اعظم شاہ کی شادی سیّدہ خورشید انوربنتِ سیّدعلی اکبر شاہ سے ہوئی۔
2 پسران 2 دختران پیدائیں۔ 1۔سیّد رضوان حیدر جعفری 2۔سیّد صبیح حیدر جعفری ۔دختران1۔سیّدہ بینش رباب جعفری ۔2۔سیّدہ شازیہ بتول
(۱) سیّدرضوان حیدر ولد سیّد اذکار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ نائلہ ارم بنت سیّدافضال حسین جعفری ہوئی۔
2 پسران پیدا ہوئے۔1۔سیّد کاشان حیدر جعفری 2۔سیّد صبیح حیدر جعفری
*سیّد افضال حسین جعفری ولد سیّد محمد اعظم شاہ کی شادی سیّدہ افلاک بانو بنتِ سیّدغلام حسین جعفری سے ہوئی۔
3پسران ۔1 دختر پیدا ہوئی۔1۔سیّد کامران عباس جعفری 2۔سیّد رضی الحسن جعفری3۔سیّد مطیع الحسن جعفری ۔دختر ۔1 سیّدہ نائلہ ارم جعفری
(۱) سیّد کامران عباس جعفری ولد سیّد افضال حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ کوثر بتول بنت سیّدابصار حسین جعفری سے ہوئی۔
1۔ دختر ۔سیّدہ تطہیر فاطمہ جعفری پیدا ہوئی۔
(۱) سیّد رضی الحسن جعفری ولد سیّد افضال حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ تنویر فاطمہ بنت سیّداختر حسین شاہ
سے ہوئی۔
1 پسر 2 دختران پیدا ہوئیں۔1۔سیّد مرتجز عباس جعفری ۔دختران:۔1 سیّدہ تحریم فاطمہ جعفری 2۔سیّدہ حجاب زہرا
جعفری
سید مطیع الحسن جعفری ولد سیدافضال حسین جعفری کی شادی سیدہ مصباح فاطمہ جعفری دختر سید منور حسین جعفری سے ہوئی جس سے ایک پسراور ایک دختر پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید محمد مہدی حسین جعفری۔دختران۔۱۔سیدہ حورین فاطمہ جعفری۔
*سیّدغضنفر علی جعفری ولد سیّد محمد اعظم شاہ کی شادی سیّدہ سعیدہ بی بی بنتِ سیّدلطیف حسین شاہ سے ہوئی۔
3 پسران پیدا ہوئے۔1۔ سیّد عدیل عمران جعفری ۔2۔سیّد عقیل عمران جعفری۔3۔سیّد شکیل عمران جعفری
سیّدہ سعیدہ بی بی کی وفات کے بعددوبارہ شادی زاہدہ بی بی سے ہوئی 2 پسران پیدا ہوئے۔1۔ سیّد فضیل عمران جعفری ۔2سیّد انیس عمرانسید عدیل جعفری ولدسید غضنفر علی جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ شبانہ بتول دختر سید کلیم اختر جعفری سے ہوئی جس سے تین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید دیباج حیدر جعفری۔۲۔سید حر عباس جعفری۔۳۔سید محمد جون عباس جعفری۔دختران۔۱۔سیدہ دعا جعفری۔۲۔سیدہ ہادیہ جعفری۔
سید عقیل عمران جعفری ولد غضنفر علی جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ شمائلہ بتول دختر سید قمر حیدر جعفری سے ہوئی جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید کمیل عباس جعفری۔
سید شکیل عمران جعفری ولد غضنفر علی جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ مہوش بتول دختر سید حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید اشعل عباس جعفری۔دختران۔۱۔سیدہ لائبہ جعفری۔
*سیّد انتصار حسین جعفری ولد سیّد محمد اعظم شاہ کی شادی سیّدہ یاسمین منور بنتِ سیّدمنور حسین شاہ سے ہوئی۔
2 پسران ۔1 دختر پیدا ہوئی۔1۔ سیّد زین اعظم جعفری ۔2۔ سیّد علی زر جعفری ۔دختر۔1 سیّدہ مدحت فاطمہ
۔۱۔سید زین اعظم شیرازی ولد سید انتصار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سندس دخترمحمد افتخار (غیر برادری)میں ہوئی۔جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیداہوئی۔پسران۔۱۔سید محمد ابراہیم اعظم شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ فاطمہ اعظم شیرازی۔۲۔سید علی زر مہدی شیرازی ولد سید انتصار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ سادیہ جعفری دختر سید مروت حسین سے شاہ سے ہوئی۔جس سے ایک دختر اور ایک پسرپیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید میثم علی جعفری۔دختران۔۱۔سیدہ زہرا بتول جعفری۔
دختران سید اعظم شاہ
bottom of page