top of page
(۱) سیدہ شمیم زہرا کی شادی ہمراہ سید شبیر حسین بخاری سے ہوئی۔
(۲) سیدہ نسیم زہرا کی شادی ہمراہ سید محمد امین شاہ ولد محمد شریف حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ طاہرہ بتول کی شادی ہمراہ قیصر حسین سے ہوئی۔ 
(۱) سید شاہ علی ولد نواب شاہ ولد نور علی شاہ سید شاہ علی باراول ہمراہ زینب بی بی دختر شیر شاہ سے ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ دوسری شادی عدالت بی بی دختر سلطان شاہ سے ہوئی۔ 5 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید امداد حسین (۲) سید محمد شریف (۳) سید محمد رفیق (۴) سیّد سید حسن (۵) سید محمد شریف دوئم ۔دختران ۔(۱) نور فاطمہ (۲) شہر بانو (۳) نور بیگم پیدا ہوئیں۔
(۱) سید امداد حسین (۲) سید محمد شریف (۳) سید محمد رفیق بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔۔دختر انور فاطمہ مراہ سید محمد یعقوب ۔ شہر بانو ہمراہ سید محمد اعظم نور بیگم سید نصیب شاہ شادی ہوئی۔ 
(۴) سیّد سید حسن شاہ ولد سید شاہ علی ۔ سیّد سید شاہ کی شادی ہمراہ غلام کبریٰ دختر سید طالب حسین شاہ شادی ہوئی۔ چار پسران و تین دختران (۱) سید جعفر حسین (۲) سید عبدالعزیز (۳) سید بشیر حسین (۴) سید مزمل حسین شاہ ۔پسران ،دختران(۱) سیدہ کلثوم فاطمہ (۲) سیدہ رضیہ بیگم (۳) سیدہ شفیعہ بیگم پیدا ہوئیں۔
(۱) سید جعفر حسین شاہ ولد سید سعد شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ وزیر بیگم سے ہوئی ان کی اولاد 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔ 
(۱) سید محمود الحسن شیرازی(۲) سید مقصود الحسن شیرازی ۔ دختر۔سیدہ رضوانہ بتول ۔
(۱) سید محمود الحسن کی شادی سیدہ طاہر بتول بنت سید عزیز حسین سے ہوئی ان کی اولاد میں 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید قاسم (۲) سید احسن :۔ دختران (۱) فرزانہ (۲) سنبل زہرا ۔فرزانہ پیدائشی طور پر ذہنی بیمار تھی جوانی میں انتقال کرگئی تھی۔(۲) سیدہ سنبل زہرا کی شادی ہمراہ سید یاسر شبیر ابن سید شبیر حسین شیرازی سے ہوئی اولاد ایک بیٹی ہے۔ سیدہ کساء فاطمہ ۔ سید قاسم کی شادی سیدہ مدیحہ بنت سید انوار الحسن سے ہوۂی اولاد میں ایک بیٹی ہے۔ سیدہ حورین زینب (۲) سید احسن تاحال کنوارہ ہے۔
(۱) سید مقصود الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ عذار بتول بنت سید سے ہوئی اولاد میں 3 پسران ایک دختر پیدا ہوء۔ سید مقصود الحسن بھی جوانی میں وفات پاگئے تھے۔ دختر۔(۱) سیدہ قرۃ العین ( عینی) بھی جوانی میں انتقال کرگئی۔(۱) سید فرخ جعفر (۲) سید علی جعفر (۳) سید میثم جعفر (۱) سید فرخ جعفر کی شادہ سیدہ ثمن زہرا بنت سید سے ہوئی اولاد میں 2 دختران ہیں(۱) نعلین فاطمہ (۲) عطاء زینب ۔(۲) سید علی جعفر تحال کنوارہ ہے۔ سید میثم جعفر بھی تاحال کنوارہ ہے۔
بیٹی :۔ سید جعفر حسین شاہ۔ سیدہ رضوانہ بتول کی شادی ہمراہ سید رمضان شاہ ابن سید باقر علی شاہ سے ہوئی۔ 
(۲) سید عزیز حسین شاہ ابن سیّد سید شاہ کی شادی ہمراہ سید نذیر بیگم دختر سید شریف حسین شاہ سے ہوئی اولاد میں 3 بیٹیاں 4 بیٹے پیدا ہوئے۔
bottom of page