top of page
(۱) سید شبیر حسین (۲) سید انوار الحسن شیرازی (۳) سید ضیاء الحسن شیرازی (۴) سید ضامن شاہ ۔
بیٹیاں:۔(۱)سیدہ زاہدہ بتول کی شادی سید الطاف حسین ابن سید مختار حسین شاہ سے ہوئی۔(۲)سیدہ طاہرہ بتول کی شادہ سید محمود الحسن ابن سید جعفر حسین شیرازی سے ہوئی اولاد میں 2 بیٹے 2 بیٹیاں پیدا ہوئی تفصیل سیدہ وزیر بیگم کی اولاد میں درج ہے بیٹیاں (۳) سیدہ شاہدہ بتول کی شادی سید اسد حسین ابن سید علمدار حسین شاہ سے ہوئی اولاد میں6 بیٹے 1 بیٹی پیدا ہوئے۔ (۱) بیٹی بچپن میں ہی فوت ہوگئی(۱) بیٹا فوت ہوگیا۔ 
بیٹے (۱) سید صوہیب حیدر (۲) سید زریاب حیدر(۳) سید شاہ زیب (بچپن میں انتقال کرگیا) (۴) سید نصیب علی (۵) سید علی نقی (۶) سید راوبل اسلام باقی تمام بچے تاحال کنوارے ہیں۔
ایک پسر سید صوہیب کی شادی سید ارم بتول بنت سید ظہور الحسن سے ہوئی۔
بیٹی :۔ سیدہ نذیر بیگم بنت سید شریف شاہ کے بیٹے :۔
(۱) سید شبیر حسین شاہ کی شادی سیدہ رقیہ بنت سید اختر حسین سے ہوئی اولاد میں 2 بیٹے 1 بیٹی پیدا ہوئی (۱) سید ظہیر الحسین (۲) سید یاسر شبیر دختر سید ہ سنبل زہراہ بنت سید محمود الحسن شیرازی سے ہوئی اولاد میں ایک بیٹی سیدہ کساء فاطمہ ہے۔
(۲) سید ظہیر کی شادی خاندان سے باہر سادات فیملی میں ہوئی۔ بیٹی سیدہ زوبیہ بتول کی شادی بھی خاندان سے باہر سادات فیملی میں ہوئی ہے۔
(۲) سید انوار الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ فہمیدہ بتول بنت سید رضا شاہ سے ہوئی اولاد میں 2 پسران 4 دختران پیدا ہوئیں۔
بیٹے :۔ (۱) سید روحیل انوار شیرازی (۲) سید زین انوار شیرازی تاحال کنوارے ہیں ۔
بیٹیاں(۱)سیدہ آشفہ بتول کی شادی سید عمران حیدر ابن سید منیر شاہ سے ہوئی اولاد میں ایک بیٹی سیدہ نابیہ زینب ہے۔
(۲) سیدہ مدیحہ زینب کی شادی سید قاسم علی ابن سید محمود الحسن شاہ سے اولاد میں ایک بیٹی سیدہ حورین زینب ہے۔
(۳) سیدہ ثناء کی شادی سید عامر ارشاد حسین ابنِ سید ارشاد حسین سے ہوئی تاحال کوئی اولاد نہ ہے۔
(۴) سید ضیاء الحسن ولد سید عزیز علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ثمینہ بتول سے ہوئی۔ جس سے ایک دختر سیدہ آدرش زینب پیدا ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ سیدہ عظمیٰ بی بی دختر سید باقر حسین شاہ سے ہوئی جس سے ایک پسر سید عون پیدا ہوا۔
bottom of page