top of page
(۳) سید بشیر حسین شاہ کے ہاں دو دختران (۱) سیدہ شبنم بتول (۲) سیدہ ریحانہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۴) سید مزمل حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ صغریٰ بی بی سے ہوئی۔ جس سے 4 پسران 4 دختران پیدا ہوئے۔(۱) سید ندیم حسین شاہ(۲) سید وسیم عباس (۳) سید قسیم علی شاہ(۴) سید محمد اویس حیدر شاہ ۔دختران(۱) سیدہ ثمینہ بتول (۲) سیدہ فوزیہ بتول (۳) سیدہ رفعت بتول (۴) سیدہ فرح زینب پیدا ہوئیں۔
(۱) سید ندیم حسین شاہ ولد سید مزمل حسین شاہ کی شادی ہمراہ سے ہوئی۔جس سے 1 پسر 1 دختر (۱) سید شہرام علی (۱) سیدہ ماہ نور 
(۲) سید وسیم حسین شاہ ولد سید مزمل حسین شاہ کی شادی ہمراہ شمع بتول دختر سید علمدار حسین شاہ سے ہوئی۔ 
(۳) سید قسیم علی شاہ ولد سید مزمل حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ردا بتول دختر سید الطاف حسین شاہ سے ہوئی۔ایک پسر سید وہاج مہدی پیدا ہوا
سید شریف شاہ کی اولاد 
* سید شریف شاہ کی دو شادیاں کی تھیں پہلی بیوی شاہ بیگم جبکہ دوسری بیوی کنیز فاطمہ 
سیدہ شاہ بیگم سے اولاد 4 پسران 5 دختران پیدا ہوئیں۔پسران:۔
(۱)سید باقر علی شاہ (۲) سید امین شاہ (۳) سید منظور حسین شاہ (۴) سید ارشاد حسین شاہ 
دختران :۔ سیدہ وزیر بیگم (۲) سیدہ نذیر بیگم (۳) سیدہ سکینہ بی بی (۴) سیدہ زرینہ بی بی (۵) سیدہ ثریا بی بی ۔
(۱) سید باقر علی شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی ہ مراہ زہرا بی بی سے ہوئی جس سے 5 پسران 6 دختران پیدا ہوئیں۔ 
(۱) سید رمضان علی شاہ (۲) سید عباس علی شاہ (۳) سید ذاکر علی شاہ (۴) سید لیاقت علی شاہ (۵) سید شفاقت علی شاہ۔
دختران :۔ (۱)سیدہ تبسم (۲) سیدہ عظمیٰ (۳) سیدہ بشریٰ (۴) سیدہ عطیہ (۵) سیدہ ھما (۶) سیدہ حنا ۔
(۱) سید رمضان علی شاہ کی شادی ہمراہ سید رضوانہ بنت جعفر حسین سے ہوئی جس میں سے ان کی اولاد 2 پسران اور 2 دختران پیدا ہوئیں۔ (1 پسر اور 1 دختر بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔(۱) سید مستجاب حیدر ۔دختر (۱) سیدہ نرجس بتول کی پیدائش کے بعد سیدہ رضوانہ بتول کی وفات ہوگئی بعد میں کچھ عرصہ کے بعد رمضان شاہ کی وفات ہوگئی۔ دونوں بچے ابھی زیر تعلیم ہیں۔
(۲) سید عباس شاہ کی شادی سید رفعت بنت سید شفیع شاہ سے ہوئی۔ جس سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔ سید عباس علی شاہ کا انتقال ہوگیا۔
(۳) سید ذاکر شاہ کی شادی سید ہ عارفہ بنت سید رفیق عباس شاہ سے ہوئی جس میں ایک پسر سید نجف علی پیدا ہوا۔ 
(۴) سید لیاقت علی کی تاحال شادی نہ ہوئی ہے۔
(۵) سید شفاقت علی کی شادی سیدہ شائنہ بنت سید منیر حسین سے ہوئی جس میں ان کی ایک بیٹی سیدہ ہانیہ بتول پیدا ہوئی۔
bottom of page