top of page
دختران سید باقر علی شاہ
(۱) سیدہ تبسم کی شادی ہمراہ سید انور رفیق ابن سید رفیق شاہ سے ہوئی جس میں ان کی چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔(۱) سیدہ عفیفہ مہک
(۲) سیدہ ایمن زہرا(۳) سیدہ جیاء علی (۴) سیدہ عائقہ 
(۲) سیدہ عظمیٰ کی شادی سید ضیاء الحسن ابن سید عزیز شاہ سے ہوئی جس میں سے ان کا ایک بیٹا سید عون پیدا ہوا۔
(۳) سیّد بشری کی شادی سیدساجد حسین ابن سید عابد حسین سے ہوئی جس میں سے ان کی اولاد 2 بیٹے 1 بیٹی پیدا ہوئی۔
(۱)سیدہ نور فاطمہ ۔پسران (۱) سید فیضان (۲) سید سبحان 
(۴)سیدہ عطیہ کی شادی سید افضل شاہ ابن سید عابد حسین سے ہوئی جس میں سے ان کی اولاد 3 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سیدہ حیفظہ (۲) سیدہ سیرت (۳) سیدہ زہرا 
(۵) سیدہ ھما کنواری (۶) سیدہ حنا کنواری تا حال شدی نہ ہوئی ہے۔ 
(۲) سید امین علی شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی سیدہ نسیم زہرا بنت سید اعظم حسین شاہ سے ہوئی جس میں4 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔ (۱) سید نعیم رضا شاہ (۲) سید یٰسین الحسن شاہ (۳) سید سلیم رضا شاہ (۴) سید ندیم رضا شاہ (دختران )سیدہ تہمینہ زہرا
(۲) سیدہ مہوش بتول ۔
(۱) سید نعیم رضا شاہ ولد سید امین علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ افشین زہرا بنت سید ارشاد حسین سے ہوئی ۔جس میں 2 پسران اور 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید علی شعبان مہدی (۲) سید تابش حسین (۱) سیدہ ثمین فاطمہ (۲) سیدہ ثنیشا رُباب 
(۲) سید یٰسین الحسن شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ افشین بنت سید جاوید اکبر جعفری سے ہوئی جس میں ان کی اولاد 1 پسر و 1 دختر پیدا ہوئیں(۱) سید تقی الحسن شاہ (۲) سیدہ کشف زہرا 
(۳) سید سلیم رضا شاہ کی شادی سیدہ فائزہ بتول بنت سید قیصر حسین شاہ سے ہوئی تحال کوئی اولاد نہیں ہے۔
(۴) سید ندیم رضا شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عنبرین زہرا بنت سید ارشاد حسین سے ہوئی جس میں بیٹی پیدا ہوئی ہے سیدہ شمائلہ زہرا بیٹیاں
(۱) سیدہ تہمینہ زہرا کی شادی سید اطہار حسین ابن سید ابصار حسین شیرازی سے ہوئی جس میں ان کی اولاد 2 پسران اور 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید فصیح حیدر (۲) سید ضیغم عباس ۔دختران:۔ (۱)سیدہ نرمین رُباب (۲) سید خدیجہ فاطمہ 
(۲) سیدہ مہوش بتول کی شادی سید شکیل عمران ابن سید غضنفر حسین سے ہوئی تاحال کوئی اولاد نہ ہے۔
bottom of page