top of page
(۳) سید منظور حسین شاہ کی شادی سیدہ عصمت بتول بنت سید شفیع شاہ سے ہوئی جس میں سے ان کی اولاد 5 بیٹے اور 4 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔(۱) سید حسن رضا (۲) سید محفوظ شاہ (۳) سید ثاقب رضا(۴) سید ارسلان رضا (۵) سید ذیشان ۔دختران :۔ (۱)سیدہ صائمہ بتول (۲) سیدہ فائزہ بتول(۳) سیدہ رمیز بتول (۴) سیدہ سونیہ بتول ۔بیٹا ۔ سید محفوظ شاہ بڑا بیٹا ہے جسمانی اور ذہنی طور پر کمزور ہے۔
(۱) سید حسن رضا کی شادی انیلہ سے غیر برادری میں ہوئی جس میں سے 2 پسران اور 1 دختر پیدا ہوئی۔باقی 4 بیٹے ابھی کنوارے ہیں۔
دختران :۔(۱) سیدہ صائمہ بتول کی شادی سید علی شاہ ابن صادق شاہ سے ہوئی ان کی اولاد میں 3 بیٹے اور 1 بیٹی پیدا ہوئی۔
سیدہ فائزہ بتول کی شادی سید علی عباس ابن سید طاہر حسین شاہ سے ہوئی تاحال کوئی اولاد نہ ہے۔ باقی 2 بیٹیاں تاحال ابھی کنواری ہیں۔
(۴) سید ارشاد حسین شاہ کی شادی سید ہ زینت بی بی بنت سید محمد اصغر شاہ سے ہوئی جس میں سے ان کی اولاد 3 دختران اور 1 پسر پیدا ہوا۔(۱) دختران(۱) سیدہ افشین (۲) سید نورین(۳) سیدہ عنبرین ۔پسر ۔ سید عامر ارشاد حسین شاہ ۔بیٹیاں :۔ سید افشین کی شادہ سید نعیم رضا ابن سید امین شاہ سے ہوئی۔ (۲) سید نورین کی شادی سید محسن ابن سید تنویر الحسن شیرازی سے ہوئی (۳) سیدہ عنبرین زہرا کی شادی سید ندیم رضا ابن سید امین شاہ سے ہوئی۔پسر :۔ سید عامر ارشاد حسین کی شادی ہمراہ سیدہ ثناء زہرا بنتِ سید انوار الحسن شیرازی سے ہوئی ۔ تاحال کوئی اولاد نہیں ہے۔
(۱) سید شریف حسین شاہ کی دوسری بیوی سیدہ کنیز فاطمہ :۔4 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید اصغر علی شاہ (۲) سید رفیق انور شاہ (۳) سید نیاز حسین شاہ (۴) سید سعید شاہ ۔دختران(۱) سیدہ زبیدہ (۲) سیدہ رفاقت (۳) سیدہ سلمیٰ 
(۱)سید اصغر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نسیم سے ہوئی۔ جس سے 1 پسر 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید شاہد اصغر علی ۔دختران(۱) سیدہ فضیلت بی بی (۲) سیدہ تنزیلہ اصغر پیدا ہوئی۔(۱) سید شاہد اصغر کی شادی ہمراہ سیدہ یاسمین بنت سید منیر حسین شاہ سے ہوئی۔دو دختران پیدا ہوئیں۔
(۱)سیدہ فضلیت بی بی کی شادی ہمراہ سید الفت حسین شاہ والد احمد شاہ سے ہوئی۔ (۲)سیدہ تنزیلہ اصغر علی شاہ کی شادی سید فیملی میں خاندان سے باہر ہوئی۔
(۲) سید رفیق انور شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ رشید بی بی دختر سید لطیف حسین شاہ سے ہوئی۔ 4 پسران 5 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید انور رفیق (۲) سید توقیر انور (۳) سید وقار انور (۴) سید رفیع انور ۔دختران (۱) سید عارفہ بتول (۲) سیدہ ساجدہ بتول (۳) سیدہ آصفہ بتول (۴) سیدہ عاصمہ بتول (۵) سیدہ عذرا بتول پیدا ہوئیں۔
bottom of page