top of page
(۱) سید انور رفیق کی شادی ہمراہ سیدہ تبسم زہرا بنت سید باقر علی شاہ سے ہوئی۔ اولاد کی تفصیل سید باقر علی شاہ کی اولادمیں درج ہے۔
(۲) سید توقیر انور کی شادی ہمراہ سیدہ غزالہ بنت سید منور حسین شاہ سے ہوئی۔ 3 دختران 1 پسر پیدا ہوا۔(۱) سیدہ ماہ رخ زینب (۲) سیدہ زنیرہ زینب (۳) سیدہ علیزہ زینب (۱) سید علی صغیر
(۳) سید وقار انور کی شادی ہمراہ سیدہ نجمہ بنت سید عارف حسین شاہ سے ہوئی۔ تفصیل سید ہ سکینہ بنت سید شریف حسین شاہ کی اولاد میں درج ہے۔
(۴) سید رفیع انور کی شادی ہمراہ سیدہ نازیہ بنت سید منور حسین شاہ سے ہوئی۔ ان کی اولاد میں 2 پسران ہیں۔
دختران سید رفیق انور شاہ :۔
(۱)سیدہ عارفیہ بتول کی شادی ہمراہ سید ذاکر حسین ابن باقر علی شاہ سے ہوئی۔ اولاد کی تفصیل سید باقر علی شاہ کی تفصیل میں درج ہے۔
(۲)سیدہ ساجدہ بتول کی شادی ہمراہ سید ذریت علی ابن طاہر شاہ سے ہوئی۔ ان کی اولاد کی تفصیل سید محمد لطیف حسین شاہ میں درج ہے۔
(۳) سیدہ آصفہ بتول کی شادی ہمراہ سید اکمل حسین ابن عارف حسین شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہیں ہے۔
(۴)سیدہ عذرار کی شادی ہمراہ سید وصی حیدر ابن سید منور حسین شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر 1 دختر (۱)سیدہ یشف زہرا (۱) سید مرتضیٰ حیدر
(۳) سید نیاز حسین شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ زاہدہ بنت سید احمد شاہ سے ہوئی۔ 4 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید امتیاز حسین شاہ(۲) سید فیاض حسین شاہ (۳) سید ریاض حسین شاہ (۴) سید سہیل شاہ۔دختران (۱) سیدہ نادیہ بتول (۳) سیدہ عمارہ تاحال کنوری ہے۔
(۱) سید امتیاز حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ شمائلہ منیر بنت سید منیر حسین شاہ سے ہوئی۔جس سے 2 دختران (۱) سیدہ مناہل (۲) سیدہ اریج
(۲) سید فیاض حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فرحت بنتِ منور حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید حسن حیدر (۲) شناور علی
(۳) سید ریاض حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ مہتاب فاطمہ بنت سید وقار حسین شاہ سے ہوئی۔
(۴)سید سہیل کی شادی ہمراہ سید افراح زینب بنت سید مظفر حسین شاہ سے ہوئی۔ جس میں 1 پسر سید صبیح حیدر شاہ
دختر: سید نیاز حسین شاہ (۱) سید ہ نادیہ بتول کی شادی ہمراہ سید عدنان علی شاہ ولد سید منیر حسین شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر 1 دختر (۱) سید اِذن حیدر (۱) سیدہ آئمہ بتول پیدا ہوئی۔
(۲) سیدہ عمارہ نیاز
bottom of page