top of page
(۱)سید محمد نصیب علی شاہ ولد سید طالب حسین شاہ کی شادی ہمراہ نور بیگم دختر سید شاہ علی ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں(۱) سید عابد حسین (۲) سید علمدار حسین (۳) سید شمس الحسن (۴) سید خادم حسین (۵) سید زاہد حسین شاہ ۔دختران (۱) سیدہ غلام سکینہ (۲) سیدہ صغریٰ بی بی (۳) سیدہ زہرا بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید عابد حسین شاہ کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر یوسف شاہ سے ہوئی۔ جس سے ایک پسر (۱) سید ساجد حسین شاہ 2 دختران پیدا ہوئیں(۱) سیدہ بلقیس فاطمہ (۲) سیدہ نفیس فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۱) سید ساجد حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ گلشن بتول سے ہوئی۔ جس سے پانچ پسران پیدا ہوئے۔(۱) سیدحسنات علی (۲) سید فائق علی (۳) سید منیب علی (۵) سید حسن علی 
(۱) سید علمدار حسین شاہ کی شادی ہمراہ رضیہ بی بی دختر سیّد حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے 8 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید ممتاز حسین جعفری (۲) سید قمر عباس شاہ (۳) سید ریاض حسین (۴) سید اسد عباس (۵) سید حسنین شاہ (۶) وقار حسین (۷) سید امتیاز حسین شاہ (۸) سید خیر علی شاہ ۔دختران (۱) سید ہ گلشن بتول (۲) سید ہ نگہت بتول (۳) سیدہ شمع بتول پیدا ہوئیں۔(تین بیٹے بچپن میں فوت ہوگئے)
(۱) سید ممتاز حسین شاہ کی شادی ہمراہ بلقیس فاطمہ دختر سید عابد حسین شاہ سے ہوئی۔ جس سے 6 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں ۔(۱) سید عمران حیدر (۲) سید کامران علی (۳) سید عرفان علی (۴) سید کاشف علمدار (۴) سید دانیال علی (۵) سید دانش علی۔ دختران (۱) سیدہ فرخندہ بتول (۲) سیدہ نبیلہ بتول (۳) سیدہ کشش بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید عمران حیدر کی شادی ہمراہ سیدہ عتیقہ بتول دختر ظفر شاہ( خان پور ) میں ہوئی۔ایک پسر سید ینصر عباس پیدا ہوا۔
(۲) سید دانیال کی شادی ہمراہ سیدہ لیلیٰ سے ہوئی۔ ایک پسر (۱) حماد رضا شیرازی پیدا ہوا۔
دختران : ممتاز حسین شاہ ۔(۱)سیدہ سمیرا بتول کی شادی ہمراہ سید حسن رضا سے ہوئی۔ جس سے 2 بیٹیاں (۱) سید ہ علیشہ بتول(۲) سیدہ رجہ بتول پیدا ہوئی۔(۲) سیدہ نبیلہ بتول کی شادی ہمراہ ذیشان حیدر ولد سید سبط الحسن شیرازی سے ہوئی جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔(۱) سیدہ ابیہا زینب پیدا ہوئی۔
(۲) سید قمر عباس شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نسیمہ کوثر سے ہوئی 3 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید عدیل قمر (۲) سید راحیل عباس (۳) سید نبیل حیدر ۔دختران(۱) انم زہرا (۲) عندلیب فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۲ٰ) سید راحیل عباس کی شادی ہمراہ سیدہ فرحین جعفری دختر سید الطاف حسین جعفری سے ہوئی۔
bottom of page