top of page
(۳) سید ریاض حسین کی شادی ہمراہ سیدہ فرزانہ بی بی سے ہوئی 3 پسران 1 دخترپیدا ہوئی۔(۱) سید شہروز علی (۲)سید عقیل حیدر (۳) سید ابن عباس شاہ۔دختر ۔(۱) سیدہ علیزہ بتول پیدا ہوئی۔
(۴) سید اسد عباس کی شادی ہمراہ سیدہ شاہدہ بی بی دختر عزیز شاہ سے ہوئی 6 پسران 1 دخترپیدا ہوئی۔(۱) سید صہیب (۲) سید شاہ زیب(۳) سید زریاب (۴) سید روہیل عباس (۵) سید نصیب علی شاہ (۵) سید علی نقی شاہ۔دختر ۔شہر بانو جو بچپن میں ہی فوت ہوگئی تھی۔
(۱) سید صہیب کی شادی ہمراہ سیدہ ارم زہرا دختر سید ظہور الحسن شیرازی سے ہوئی۔
(۵) سید حسنین رضا کی شادی ہمراہ سیدہ نازیہ بتول دختر سید خادم حسین شاہ سے ہوئی 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید توسل حسین جعفری (۲) سید ارسل حسین جعفری (۱) سیدہ شائنزہ زینب (۲) سیدہ سحرین زینب 
(۶) سید امتیاز حسین کی شادی ہمراہ سیدہ مصباح بتول سے ہوئی 2 پسران1 دخترپیدا ہوئی۔(۱) سید محمد آویز (۲) سیدمحمد مہدی ۔دختر (۱) سیدہ کساء فاطمہ (ایک بیٹی اور ایک بیٹا وفات پاگئے تھے)
(۷) سید وقار حسین کی شادی ہمراہ سیدہ رفعت بتول دختر سید مزمل حسین شاہ 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید ازن عباس (۲) سید آوزان علی ۔دختران(۱) سیدہ ایمان فاطمہ ۔ (۱یک بیٹی فوت ہوگئی تھی)
(۸) خیر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فرح بتول دختر سید مزمل حسین سے ہوئی۔2 دختران ۔1 پسر (۱) سید اشد مہدی ۔دختران(۱) عظمیٰ زینب (۲) سید شفا بتول پیدا ہوئیں۔
دختران سید علمدار حسین شاہ 
(۱) سیدہ نگہت بتول
(۲) سیدہ شمع بتول کی شادی ہمراہ سید وسیم عباس شیرازی پسر سید مزمل حسین شاہ سے ہوئی۔1
پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید روحان شیرازی (۲) سیدہ انایہ شیرازی 
(۲)سید شمس الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیّدہ شفیعہ بیگم دختر سیّد سید شاہ حسین ہوئی۔ جس سے تین پسر 1دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید محمد ضرغام حسین (۲) سید سجاد حسین (۳) سید شہباز علی شاہ (۴) سید طالب حسین شاہ ، جو جوانی میں ہی فوت ہوگیا تھا۔(۱) دختر سیدہ جبین زہرا 
(۱) سید ضرغام حسین کی شادی ہمراہ سید عظمیٰ بی بی سے ہوئی۔ جس 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید شرجیل حیدر (۲) سید علی حیدر 
(۲) سیدسجاد حیدر کی شادی ہمراہ صدف بتول سے ہوئی۔ جس 3 پسران پیدا ہوئے۔(۱)سید وصی حیدر (۲) سید میثم حیدر (۳) ایک دختر
bottom of page