top of page
(۳)سید خادم حسین شاہ کی شادی ہمراہ بشریٰ بی بی دختر سید کرامت حسین جعفری وہاڑی والے سے ہوئی۔ جس سے 3 پسران و4 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید سخی حیدر (۲) سید نعیم حیدر (۳) سید ارسلان حیدر ۔دختران(۱) سیدہ آسیہ بی بی (۲) سیدہ نازیہ بتول (۳) سیدہ عظمیٰ بی بی (۴) سیدہ نجمہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید سخی حیدر کی شادی طاہرہ بتول غیر برادری میں ہوئی۔ جس سے 2 پسران اور 1دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید وشال حیدر (۲) سید شیر علی (۳) سید ہ کومل فاطمہ ۔
(۲) سید نعیم حیدر کی شادی سمرا بتول سے ہوئی۔2 دختران (۱)نیہا بتول (۲) لائبہ بتول ۔پسر (۱) سید محمد شایان 
(۲)سید خادم حسین شاہ کی شادی ہمراہ بشریٰ بی بی دختر سید کرامت حسین جعفری وہاڑی والے سے ہوئی۔ جس سے 3 پسران و4 دختران
(۴)سید زاہد حسین شاہ کے ہاں 3 پسران پیدا ہوئے۔ (۱) خرم عباس (۲) سید ضیغم عباس (۳) سید ثقلین رضا پیدا ہوئے۔
دختران سید نصیب علی شاہ:۔
(۱)سیدہ غلام زہرا کی شادی سید ساغر حسین شاہ سے ہوئی۔ 
(۲) سیدہ غلام صغریٰ کی شادی ہمراہ سید مزمل حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ غلام سکینہ کی شادی ہمراہ سید بشر حسین شاہ سے ہوئی۔
* سید محمد اشرف شاہ ولد سید محمد رحمت علی شاہ 
سید محمد اشرف شاہ ہمراہ شہر بانو دختر سید طالب حسین شاہ شادی ہوئی۔ جس سے پانچ پسران و چار دختران پیدا ہوئیں(۱) سید محمدا صغر علی شاہ(۲) سید محمد اختر شاہ (۳) سید محمد باقر حسین شاہ (۴) سید عباس حسین شاہ ۔دختران ۔(۱) سیدہ اقبال فاطمہ(۲) سیدہ خورشید فاطمہ (۳) سیدہ صغریٰ بی بی (۴) سیدہ مقبول فاطمہ (۵) سیدہ سکینہ فاطمہ پیدا ہوئیں۔
* سید محمد اصغر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ہاجرہ بی بی سے ہوئی۔ پانچ پسران 4 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید نجم الحسن شاہ (۲) سید سبط الحسن شاہ (۳) سید ظفر الحسن شاہ (۴) منور الحسن شاہ (۵) سید مظفر الحسن ۔ دختران (۱) سیدہ زینت بی بی (۲) سیدہ شوکت بی بی (۳) سیدہ راحت فاطمہ (۴) سیدہ ولایت فاطمہ پیدا ہوئیں۔
bottom of page