top of page
(۴)سیدمظفر الحسن شاہ کی شادی ہمراہ شاہستہ بتول دختر سید ساغر حسین شاہ سے ہوئی۔ 2پسران 3 دختران(۱) سیدہ تطہیر زہرا (۲) سیدہ حسن مجتبیٰ (۳) سیدہ ثنا بتول (۴)سیدہ ردا زہرا (۵) سید عمار اصغر پیدا ہوا۔
دختران سیدمحمد اصغر علی شاہ 
(۱) سیدہ زینت بی بی کی شادی ہمراہ سید ارشاد حسین شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ شوکت بی بی کی شادی الطاف حسین ولد عظیم شاہ سے ہوئی۔
(۳) سید ہ راحت بی بی کی شادی ہمراہ سید سعادت حسین شیرازی سے ہوئی۔
(۴) سیدہ ولایت بی بی کی شادی ہمراہ سید غضنفر علی شاہ سے ہوئی ۔
* سید محمد اختر حسین شاہ ولد سید محمد اشرف شاہ کی شادی ہمراہ کلثوم فاطمہ دختر سید یوسف علی شاہ سے ہوئی۔ 5پسران 5 دختران (۱) سید امیر علی شاہ (۲) سید وزیر علی شاہ (۳) سید سردار علی شاہ (۴) سید غضنفر علی شاہ (۵) سید ضیاء علی شاہ ۔دختران(۱) سیدہ عصمت بی بی (۲) سیدہ رقیہ بی بی (۳) سیدہ عزیز فاطمہ (۴) سیدہ ذکیہ بی بی (۵)سیدہ ساجدہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سیّد امیر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ شہناز دختر سید رفاقت حسین نقوی سے ہوئی۔ جس میں 2 پسران 4 دختران پیدا ہوئیں(۱) سید ذیشان حیدر ۔(۲) عمران حیدر (۳) سید ہ آسیہ بتول (۴) بشریٰ بتول (۵) سمیرا بتول (۶) حرا بتول 
(۲) سیّد وزیر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ انیس بی بی (نقوی برادری) سے ہوئی۔ جس میں 1 دخترپیدا ہوئی(۱) سیدہ خدیجہ کی شادی غیر برادری میں ہوئی۔
(۳) سیّدسردار علی شاہ لاولد فوت ہوئے۔
(۴) سیّد غضنفر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ولایت بی بی دختر سید محمد اصغر شاہ سے ہوئی۔جس سے 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید زورین اختر (۲) سید زائر عباس شاہ پیدا ہوئے۔
(۵) سیّدضیاء علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عمرینہ بی بی دختر سید محمد طاہر شاہ سے ہوئی۔جس سے 4 پسران پیدا ہوئے۔(1) سید شہریار (۲) سیدمہتشم عباس (۳) سید عون عباس (۴) سید تابش عباس پیدا ہوئے۔
* سید محمد امین شاہ ولد سید رحمت علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عظمت بی بی دختر سید طالب حسین شاہ سے ہوئی۔ 5 پسران 6 دختران پیدا ہوئیں۔3 دختران انتقال کرگئیں۔(۱)سید ابرار حسین شیرازی (۲) سیداظہار حسین شیرازی (۳) سید افتخار حسین شیرازی
bottom of page