top of page

* دختران سیدانصار حسین شیرازی :۔
(۱) سیدہ ملیکہ زہرا کی شادی ہمراہ سید محمد ابرار شیرازی (ماجد) سے ہوئی۔ اس کی تفصیل سید ماجد شیرازی کی فیملی میں درج ہے۔
(۲) سیدہ عتیقہ زہرا کی شادی ہمراہ سید جاوید حیدر شیرازی پسر سید سجاد حسین شاہ سے ہوئی ۔اس کی تفصیل سید سجاد حسین کی فیملی میں درج ہے۔
* دختران سید امین شاہ ولد سید رحمت علی شاہ :۔
(۱) سیدہ ظہور فاطمہ کی شادی ہمراہ سید اصغر علی شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ نور فاطمہ کی شادی ہمراہ سید عاشق حسین پسر سید محمد یوسف حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ تسلیم فاطمہ کی شادی ہمراہ سید مظفر حسین نقوی (غیر برادری) میں ہوئی۔
(۱) سید محمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ ایمنہ بی بی موضع نوکریاں ہوئی۔ اُ س سے تین پسران ایک دختر (۱) سید حاکم علی (۲) سید اصغر علی شاہ (۳) سید اکبر علی شاہ۔دختر (۱) سید ہ ہاشم بی بی پیدا ہوئی۔برادران بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔
(۵) سید نیاز علی شاہ ولد سید شیر شاہ :۔ سید نیاز علی اول ہمراہ رحمت بی بی موضع قضیاں شادی ہوئی۔ اور ایک پسر سید کرم حسین شاہ پیدا ہوا۔دوبارہ شادی ہمراہ مہتاب بی بی موضع لیسر تھیں شکر گڑھ تھانہ رام گڑھ دریاست شادی ہوئی۔ ۔کوئی اولاد نہ ہوئی۔(۱) سید کرم حسین شاہ کی شادی ہمراہ نذیر بیگم دختر سید مظہر حسین شاہ سے ہوئی ۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔(۴) سید حیات علی شاہ (۶) سید نظام شاہ پسران (۱) سید نور علی شاہ ان کی ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔(۲) سید مہر علی شاہ ولد سید حسن شاہ ولد سید محمد اشرف شاہ کے ہاں 1 پسر سید گوہر شاہ پیدا ہوا ،بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ آئندہ کے لیے نسل ختم ہوئی۔
(۳) سید سلطان شاہ :۔ سید محمد اشرف شاہ ۔سید سلطان شاہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید حیدر شاہ (۲) سید رحم علی شاہ پیدا ہوئے۔(۱) سید حیدر شاہ کے ہاں 1 پسر سید حسن شاہ لاہوریہ پیدا ہوا۔(۱) سید حسن شاہ لاہوریہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید رمضان شاہ(۲) سید نتھے شاہ پیدا ہوا۔(۱) سید رمضان شاہ کے ہاں 1 پسر سید طالب حسین (المعروف سید تابو شاہ پیدا ہوا۔)
(۱) سید طالب حسین شاہ عرف تابو شاہ کے ہاں 1 پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) رحمت علی شاہ دختر (۱) سیدہ نور فاطمہ پیدا ہوئی۔ (۲) سید نتھے شاہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید روشن علی شاہ (۲) سید نیاز علی شاہ پیدا ہوئے۔(۱) سید روشن شاہ کے ہاں چار پسران (۱) سید مقیم شاہ (۲) سید شاہ محمد (۳) سید میر محمد (۴) سید قائم علی شاہ ۔(۱) سید مقیم شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ امینہ بی بی دختر سید نیاز علی شاہ سے ہوئی۔ اُس سے 3 پسران `1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید منظور حسین (۲) سید جعفر حسین (۳) سید صادق حسین ۔دختر (۱) سیدہ اقبال فاطمہ پیدا ہوئی۔
bottom of page