top of page
(۱) سید شاہ محمد کی شادی ہمراہ سیدہ شہر بانو دختر سید نیاز علی شاہ سے ہوئی۔ 2پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید بشیر حسین (۲) سید باقر حسین (۳) سید ہ کنیز فاطمہ پیدا ہوئی۔
سید قائم حسین شاہ شیرازی ولد سید روش علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ بتول بی بی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید غلام حسین شاہ شیرازی پیدا ہوا ۔ ۱ ۔ سید غلام حسین شاہ شیرازی کی شادی اقبال بیگم سے ہوئی جس سے کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی اور وہ وفات پاگئی ۔ سید غلام حسین شاہ شیرزی کی دوسری شادی سیدہ اقبال بیگم دختر سید شاہ مقیم کے ہمراہ ہوئی جس سے ایک بیٹا اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید عابد حسین شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ ظہور بی بی شیرازی ۔ ۲ ۔ سیدہ کلثوم بی بی شیرازی ۔ ۳ ۔ سیدہ پروین بی بی شیرازی ۔ ۴ ۔ سیدہ تنویر زہرا شیرازی ۔ ۵ ۔ سیدہ عشرت بتول شیرازی ۔ ۶ ۔ سیدہ نگہت بتول شیرازی ۔ ۱ ۔ سید عابد حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ مسرت بی بی دختر سید غلام عباس سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید ساجد حسین شیرازی ۔ ۲ ۔ سید واجد حسین شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ سعدیہ شیرازی ۔ ۲ ۔ سیدہ نادیہ شیرازی ۔ ۳ ۔ سیدہ مہوش بی بی شیرازی ۔ ۴ ۔ سیدہ سمرین شیرازی ۔ ۱ ۔ سید ساجی حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عالیہ شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید عمیر شیرازی ۔ ۲ ۔ سید شیراز شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ مسکان شیرازی ۔ ۲ ۔ سید واجدحسین شیرازی کی شادی ہمراہ ام فروا سے ہوئی جس سے ۱یک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید محمد ارسلان شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ نابیہ شیرازی ۔ ۲ ۔ سیدہ فبیحہ شیرازی ۔ ۔ سید قائم حسین شاہ شیرازی ولد سید روش علی شاہ شیرازی کی دوسری شادی سیدہ مختار بی بی اوچی رسول پور میں ہوئی جس سے پانچ بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید غلام عباس شیرازی ۔ ۲ ۔ سید زوالفقار علی شیرازی ۔ ۳ ۔ سید افتخارحسین شیرازی ۔ ۴ ۔ سید ابصار حسین شیرازی ۔ ۵ ۔ سید زوار حسین شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ غلام زہرا شیرازی ۔ ۱ ۔ سیدغلام عباس شیرازی ولد سید قائم علی شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ رشیدہ بیگم دختر سید باقر سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ مسرت بی بی شیرازی ۔ ۲ ۔ سید زوالفقار علی شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نسیم بی بی اوچی رسول پور میں ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید عادل شیرازی ۔ ۱ ۔ سید عادل شیرازی کی شادی ہمراہ کوثر بی بی دختر سید نصرت شیرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ فریال فاطمہ ۔ سید عادل شیرازی کی دوسری شادی ہمراہ سیدہ عابدہ پروین اوچی میں ہوئی جس سے ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید منتظر مہدی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ حجاب فاطمہ 
bottom of page